Press Releases

ڈسٹرکٹ سٹی: دو روز قبل شہری سے ڈکیتی کرکے فرار ہونے والا ملزم گرفتار.

ڈسٹرکٹ سٹی: دو روز قبل شہری سے ڈکیتی کرکے فرار ہونے والا ملزم گرفتار.

کراچی: ملزم سے اسلحہ, چھینا ہوا موبائل فون اور پیسے برآمد.

کراچی: ملزم کی شناخت عبداللہ کے نام سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزم کو انٹیلجنس بیسڈ ٹارگٹڈ کاروائی کرتے ہوئے کلاکوٹ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزم نے دو روز قبل یوسف عباس روڈ کلاکوٹ پر شہری سے اسلحہ کے زور پر موبائل فون چھینا تھا اور فرار ہوگیا تھا.

کراچی: ملزم کے خلاف مقدمہ درج.

کراچی: ملزم کا سابقہ کریمن...

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں میں اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 3 ملزمان گرفتار.

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ  کاروائیوں میں اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 3 ملزمان گرفتار.

کراچی: ملزمان سے 3 پستول بمعہ راؤنڈز برآمد.

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ بغدادی اور چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کی شناخت شاہ زیب, محمد رفیق اور کامران عرف سردار کے ناموں سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان عادی/پیشہ ور ہیں اور اس سے قبل بھی کئی مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکے ہیں...

کراچی: ڈسٹرکٹ سٹی پولیس اور حساس ادارے کی مشترکہ کاروائی, کھنڈر نما خالی پلاٹ سے مارٹر گولے اور موٹر فولڈر برآمد.

کراچی: ڈسٹرکٹ سٹی پولیس اور حساس ادارے کی مشترکہ کاروائی, کھنڈر نما خالی پلاٹ سے مارٹر گولے اور موٹر فولڈر برآمد.

کراچی: مشترکہ ٹارگٹڈ کاروائی تھانہ نیپئر کی حدود جمال شاہ اسٹریٹ نزد کوثر پیٹرول پمپ کے عقب میں موجود خالی پلاٹ میں کی گئی.

کراچی: پولیس کو مخبر خاص سے اطلاع ملی تھی کہ اس خالی پلاٹ میں دھماکہ خیز مواد دفن ہے.

کراچی: جس پر حساس ادارے اور نیپئر پولیس نے مشترکہ کاروائی کرکے کھدائی کی.

کراچی: کھدائی کے دوران 5 مارٹر گولے اور 5 موٹر فولڈر برآمد...

ڈسٹرکٹ سٹی : دو روز قبل کھارادر پولیس مقابلے کے دوران فرار ہونے والا ملزم اسلحہ سمیت گرفتار.

ڈسٹرکٹ سٹی : دو روز قبل کھارادر پولیس مقابلے کے دوران فرار ہونے والا ملزم اسلحہ سمیت گرفتار.

کراچی: ملزم سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد.

کراچی: ملزم کی شناخت شہزاد عرف فیضو کے نام سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزم کا تعلق لیاری گینگ وار عمران کالو گینگ سے ہے.

کراچی: واضح رہے کہ ملزم کا دو روز قبل کھارادر پولیس سے مقابلہ ہوا تھا بعد پولیس مقابلہ ملزم فرار ہوگیا تھا جبکہ ملزم کا ساتھی زخمی حالت میں گرفتار ہوا تھا.

کراچی: ملزم کو انٹیلجنس...

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 15 گٹکا/ماوا سپلائرز گرفتار.

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ  کاروائیوں میں 15 گٹکا/ماوا سپلائرز گرفتار.

کراچی: ملزمان سے گٹکا/ماوا اور چھالیہ برآمد.

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کلری, بغدادی, کلاکوٹ , نبی بخش اور نیپئر کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کی شناخت محمد علی عرف میم, کامران, عامر, نعمان, عاشق علی, زبیر, شہریار, احمد, محمد ایوب, عبد الحسیب, محمد صدیق, عبد المجید دشتی, محمد اویس, محمد ذیشان عرف جمی اور عمران کے ناموں سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کارو...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.