Press Releases

District City Police arrested 2 suspects involved in buying/selling stolen motorcycle accessories in a targeted operation.

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے ٹارگٹڈ کاروائی کرتے ہوئے چوری کی موٹر سائیکل کا سامان خریدنے/بیچنے والا 2 ملزمان گرفتار کرلیا.

کراچی: ملزمان سے چوری شدہ موٹر سائیکلز کے مختلف پارٹس برآمد.

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ عیدگاہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزم کی شناخت افضال نورانی اور محسن علی کے ناموں سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزمان کو انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ کاروائی کے دوران گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کے خلاف مقدمہ درج.

*ترجمان* 
*ڈسٹرکٹ...


District City: During a targeted operation by Chakiwara Police, 3 accused, who were addicted/professionals who were running and playing gambling dens, were arrested.

ڈسٹرکٹ سٹی: چاکیواڑہ پولیس کی ٹارگٹڈ کاروائی کے دوران جوا کا اڈہ چلانے و کھیلنے والے عادی/پیشہ ور 3 ملزمان گرفتار.

کراچی: ملزمان سے جوا کی رقم اور سٹہ پرچیاں/ تاش برآمد.

کراچی: ملزمان کی شناخت احمد علی عرف باندری, دانش اور فیصل کے ناموں سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزمان کو ٹارگٹڈ کاروائی کے دوران گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان عادی/پیشہ ور جواری ہیں.

کراچی: ملزمان کے خلاف مقدمات درج.

کراچی: ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کیلئے انویسٹیگیشن حکام...


District City: Suspect involved in 14 cases arrested during combing/search operation.

ڈسٹرکٹ سٹی: کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران 14 مقدمات میں ملوث ملزم گرفتار.

کراچی: ملزم سے منشیات بھی برآمد.

کراچی: ملزم کی شناخت انوار عرف چیف کے نام سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزم کو علاقہ تھانہ چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزم کو دوران کومبنگ/سرچ آپریشن گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزم مختلف تھانہ جات کے 14 مقدمات میں ملوث ہے.

کراچی: ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ.
1.مقدمہ الزام نمبر 34/2020 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ چاکیواڑہ.
...


8 Gutka/Mawa suppliers arrested in various targeted operations by District City Police.

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ  کاروائیوں میں 8 گٹکا/ماوا سپلائرز گرفتار.

کراچی: ملزمان سے گٹکا/ماوا برآمد.

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ گارڈن, بغدادی, کلری اور نیپئر کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کی شناخت شہروز عرف شہزاد, اسرار, نادر, اسرار, محمد بلال, یاسین اور حیدر رضا کے ناموں سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان عادی/پیشہ ور ہیں. 

کراچی: ملزم شہروز عرف شیزی اس سے...


ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 5 منشیات فروش گرفتار.

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ  کاروائیوں میں 5 منشیات فروش گرفتار.

کراچی: ملزمان سے کرسٹال, چرس اور شراب کی بوتلیں برآمد.

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کلاکوٹ, کھارادر, چاکیواڑہ اور کلری کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کی شناخت وحید, فیصل, سید عاصم, تاج محمد عرف تاجو اور محمد سلیم عرف سلو کے ناموں سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان عادی/پیشہ ور ہیں اور اس سے قبل بھی کئی مقدمات...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.