Press Releases

arrested Lyari Gang war Extortionist

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس اور وفاقی حساس ادارے کی مشترکہ کاروائی, لیاری گینگ وار ملا نثار کا اہم کارندہ گرفتار, ایس ایس پی سٹی عارف عزیز.

کراچی: ملزم کی شناخت اویس کے نام سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزم سے 1 ہینڈ گرینیڈ اور 1 چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد.

کراچی: ملزم کو علاقہ تھانہ چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزم لیاری گینگ وار ملا نثار گروپ کیلئے بھتہ خوری, ٹارگٹ کلنگ, مختلف ڈکیت گروپوں کو Lead, اسمگلنگ, منشیات فروشی اور موٹر سائیکل اسنیچنگ کرتا تھا.

...


Visit Stock Exchange

ڈسٹرکٹ سٹی: اسٹاک ایکسچینج کی سیکیورٹی سے متعلق ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کا اسٹاک ایکسچینج وزٹ کیا گیا.

کراچی: اسٹاک ایکسچینج ایکٹنگ مینجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر فاخرہ, چیف ایڈمنسٹریٹر آفیسر قاضی عامر اور ہیڈ آف سیکیورٹی میجر کامران کے ہمراہ تفصیلی سیکیورٹی انتظامات پر بات چیت ہوئی.

کراچی: ایس ایس پی سٹی کے ہمراہ ایس ڈی پی او کھارادر اور ایس ایچ او میٹھادر بھی شریک تھے.

کراچی: ایس ایس پی سٹی کی جانب سے کل ایس پی ریلوے کو سیکیورٹی سے متعلق لیٹر لکھا گیا ہے.

کرا...


14th Aug

اس خاک پہ میں قرباں 
 اس کا ہی دیوانہ ہوں 
 مجھے فخر ہے میں پاکستانی ہوں 
 مجھے فخر ہے میں پاکستانی ہوں

ڈسٹرکٹ سٹی: 14 اگست یوم آزادی پاکستان کے موقع پر اس ایس پی سٹی عارف عزیز کی کھارا در میں واقع قائد اعظم برتھ پیلس پر پرچم کشائی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت.

کراچی: اس موقع پر ایس ڈی پی او کھارا در, ایس ایچ او کھارا در, ایس ایچ او میٹھادر بھی موجود تھے.

کراچی: ایس ایس پی سٹی نے اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے بتلایا کہ یہ ملک ہ...


Directives/Introductory Meeting from SSP Arif Aslam Rao

ڈسٹرکٹ سٹی: ایس ایس پی عارف اسلم راؤ کی جانب انٹروڈکشن میٹنگ کا انعقاد ایس ایس پی سٹی آفس میں کیا گیا.

کراچی: میٹنگ میں SDPO's, SHO's اور برانچ انچارجز شریک تھے.

کراچی: ایس ایس پی نے سیکیورٹی سے متعلق اہم امور پر ضروری ہدایات دی.

کراچی: محرم الحرام کے جلوسوں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے.

کراچی: بلٹ پروف جیکٹ کو لازماً استعمال کریں.

کراچی: آپس میں Coordination رکھیں, تمام نفری کو آگاہ کریں کہ یونیفارم اپنے جائے تعیناتی پر آکر چینج کریں.


SSP City spend 1 day with Shahuda-e-Police Family

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس 

تم مر کے بھی زندہ ہو 
تم فیض ہو شہادت کے 

ایس ایس پی سٹی عارف عزیز اور تمام ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کا 1 دن شہداء کی فیملیز کے ساتھ.
کراچی: 4 اگست یوم شہداء پولیس کی مناسبت سے آج ڈسٹرکٹ سٹی میں 1 سادہ مگر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
کراچی: آج ایس ایس پی سٹی عارف عزیز نے شہداء کی فیملیز کو Lunch پر Zoo گارڈن مدعو کیا اور ان کے ساتھ آج کا دن گزارا.

ہم تمہیں بھولے نہیں 
تم آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہو


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.