Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
Encounter between police and armed robbers in Mehar B section, one robber arrested in injured condition, SSP Dadu
ڈسٹرکٹ پولیس دادو*
مورخہ، 25/8/2024
*دادو: پولیس مقابلہ,,,*
*تھانہ میہڑ بی سیکشن کی حد میں پولیس اور مسلحہ ڈکیتوں کے درمیان مقابلہ، ایک ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار۔* ایس ایس پی دادو
ایس ایچ او میہڑ بی سیکشن قربان علی قمبرانی اور پولیس پارٹی کا دوران پیٹرولنگ گھاڑی روڈ پر مسلحہ ملزمان سے مقابلہ ہوا،
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈکیت زخمی حالت میں پستول سمیت گرفتار کرلیا گیا، 2 فرار
زخمی ڈاکو کو طبی امداد کیلئے فوری ہسپتال منتقل کیا گ...
SSP Dadu Captain (R) Ameer Saud Magsi visited various cities of the district and reviewed the security arrangements.
ڈسٹرکٹ دادو پولیس*
مورخہ، 26/8/2024
*دادو: شہیدِ کربلا حضرت سیدنا امام حسین علیہ السّلام اور جانثاران کے چہلم کی مناسبت سے نکلنے والے جلوسوں کے کافلے اور مجالس سخت سیکیورٹی حصار میں رواں دواں،*
*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی نے ضلعے کے مختلف شہروں میں جا کر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا*
چہلم شہدائے کربلا کے حوالے سے ضلعے میں سیکیورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کیے گئے ہیں، 1800 سے زائد پولیس اہلکار وافسران سمیت سندھ رینجرز کے جوان حفاظتی فرائض...
Under the jurisdiction of PS Radhan, the alleged accused in theft, robbery and other cases was arrested with illegal weapons.
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کے احکامات پر دادو پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری،*
*تھانہ رادھن کی حدود سے چوری، ڈکیتی اور دیگر کئی مقدمات میں اشتہاری ملزم کو غیرقانونی اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا*
ایس ایچ او تھانہ رادھن الہبچایو شہوک نے دیگر سپاھ کے ہمراہ پیر مسافر کے قریب کاروائی کرتے ہوئے مقابلے کے بعد *ایک انتہائی مطلوب ملزم اسد جھتیال کو گرفتار کرلیا*
گرفتار ملزم اسد علی ولد مدو خان جھتیال کے قبضہ سے واردات میں استعمال کی گئی بندوق...
During the raids at different places in district dadu, 6 drug dealers and one Proclaimed offender were arrested, two stolen motorcycles were also recovered.
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر جرائم پیشہ اشتہاری ومفرور ملزمان سمیت منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری*،
*مختلف مقامات پر چھاپوں کے دوران 6 منشیات فروش اور ایک اشتہاری ملزم گرفتار، دو چوری شدہ موٹرسائیکلیں بھی برآمد کرلی گئیں*
تفصیلات:
// تھانہ جوہی پولیس نے ایک اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او جوہی نے بمعہ سپاھ کاروائی کرتے ہوئے چوری اور پولیس مقابلے کے مقدمات میں اشتہاری ملزم سائینداد گاڈہی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم تھانہ جوہی پہ در...
Police encounter in Mehar B section, dacoit involved in several crimes arrested in injured condition, weapons recovered.
ڈسٹرکٹ دادو پولیس*
مورخہ، 29/8/2024
*دادو: پولیس مقابلہ,,*
*تھانہ میہڑ بی سیکشن کی حد میں پولیس مقابلہ، متعدد جرائم میں ملوث ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد*۔ ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی
ایس ایچ او میہڑ بی سیکشن قربان علی قمبرانی کا بمعہ سپاھ دورانِ گشت کھوندی روڈ پر جرم کے ارادے سے موجود مسلحہ ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا،
پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، 2 موقع سے فرار
...