Press Releases

Dadu: The third police encounter, Encounter between police and dacoits near K.N Shah police station Rawat Leghari link road sim branch.

ڈسٹرکٹ دادو پولیس*

مورخہ، 16/8/2024

*دادو: تیسرا پولیس مقابلہ,,,*

تھانہ خیرپورناتھن شاھ کی حد راوت لغاری لنک روڈ سم شاخ کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیاں مقابلہ،

مقابلے میں رہزن ڈاکو فرحان ولد حسین بخش چانڈیو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی دادو

زخمی ڈاکو شہریوں سے لوٹمار کی وارداتوں میں ملوث و اشتہاری تھا

چند ماہ قبل زخمی ڈاکو اور اس کے ساتھیوں نے دورانِ ڈکیتی کے این شاھ کے شہری صدام بگھیو کو قتل کیا تھا

ایس ای...


وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ضلع دادو کی حدود میں ہونیوالے پولیس مقابلوں کے دوران بالترتیب ایک اور مجموعی طور پر چار ڈاکوؤں کی زخمی حالت میں گرفتاری اور اسلحہ کی برآمدگی پر ایس ایس پی دادو اور انکی ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے شاباش دی ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈاکوؤں کے خلاف اپنی کامیاب کاروائیوں کے تسلسل کو جاری رکھیں اور شہر میں قیام امن کی خاطر اپنی جملہ کاروائیوں اور ایکشن کو مذید سخت اور فول پروف بنائیں۔

از دفتر وزیر داخلہ سندھ۔۔۔

کراچی،اگست 17:-

وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے تھانہ خیرپورناتھن شاہ،تھانہ بی سیکشن،جوہی ، کی این شاہ اور میہڑ دادو کی حدود میں ہونیوالے پولیس مقابلوں کے دوران بالترتیب ایک ایک اور مجموعی طور پر چار ڈاکوؤں کی زخمی حالت میں گرفتاری اور اسلحہ کی برآمدگی پر ایس ایس پی دادو اور انکی ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے شاباش دی ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈاکوؤں کے خلاف اپنی کامیاب کاروائیوں کے تسلسل کو جاری رکھیں اور شہر میں قیام امن کی خاطر اپنی جملہ کاروائی...


إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎ DSP/SDPO Johi Agha Salahuddin Pathan passed away due to heart attack.

دادو: 18/8/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎

ڈی ایس پی/ایس ڈی پی او جوہی آغا صلاح الدین پٹھان حرکتِ قلب بند ہونے سے رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ہیں

ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی اور دادو پولیس کے دیگر افسران نے ڈی ایس پی صاحب کے اچانک وصال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے

ایس ایس پی دادو نے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں مرحوم کے لواحقین کے ساتھ غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ مرحوم ک...


SSP Dadu Captain (R) Ameer Saud Magsi condoled with the family members of DSP Agha Salahuddin who passed away yesterday.

ڈسٹرکٹ دادو پولیس*

مورخہ، 19/8/2024

*دادو: گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کرنے والے ڈی ایس پی آغا صلاح الدین کے لواحقین سے ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی نے تعزیت کی*

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی نے حیدرآباد میں مقیم مرحوم ڈی ایس پی کے ورثاء کے پاس جا کر مرحوم کے بھائی اور دیگر لواحقین سے تعزیت کی، ان کا دکھ بانٹا اور محکمے کی جانب سے یکجہتی کا اظہار کیا۔

مرحوم ڈی ایس پی آغا صلاح الدین پٹھان 27 نومبر 2023ء سے ضلع دادو کی سب ڈویژن ڈ...


Dadu: The murder case of young Nadeem Brohi in KN Shah!! The incident turned out to be a personal grudge, the police arrested the accused.

دادو پوليس- 20/8/2024

*دادو: ڪي اين شاھ ۾ نوجوان نديم بروھي جي قتل وارو معاملو!! واقعو ذاتي رنجش نڪتو، پوليس مک جوابدارن کي به گرفتار ڪري ورتو،*

ميڊيا تي ڪي اين شاھ واسي نوجوان نديم بروھي جي ڦر دوران مزاحمت تي قتل ٿيڻ بابت گردش ڪندڙ خبرن جو ايس ايس پي دادو ڪيپٽن(ر) امير سعود مگسي فوري نوٽيس وٺندي ڪاروائي ۽ جاچ جا حڪم جاري ڪيا

ان حوالي سان ڊي ايس پي ۽ ايس ايڇ او ڪي اين شاھ واقعي واري ھنڌ پھچي حقيقتون معلوم ڪيون ۽ مقتول جي وارثن سان ملي سندن کا واقعي جا تفصيل ورتا<...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.