Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
Conducting a training session for the investigation officers to improve the investigation and follow-up of cases.
دادو: مقدمات کی تفتیش اور پیروی میں بہتری لانے کے متعلق تفتیشی افسران کیلئے ٹریننگ سیشن کا انعقاد۔*
دادو پولیس اور پراسکیوشن ڈپارٹمنٹ کے باہمی تعاون سے مقدمات کی پیروی اور تفتیش میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے تفتیشی افسران اور ایس ایچ اوز کیلئے تربیتی سیشنز کرائے جا رہے ہیں
اس سلسلے میں آج ایس ایس پی آفس دادو کانفرنس ہال میں ایک روزہ ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلعے کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز اور تفیشی افسران نے شرکت کی،
ٹریننگ سیشن میں ایس ایس پی د...
Dadu police operation foiled a large supply of gutka chalia.
دادو پولیس کی کاروائی گٹکا چھالیہ کی بڑی سپلائی ناکام بنا دی گئی،*
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر دادو پولیس کی ضلعے میں آرگنائزڈ کرائم کے خاتمے کے لیے کاروائیاں جاری ہیں
رات گئے ایس ایچ او تھانہ دادو اے سیکشن بینظیر جمالی نے اسٹاف کے ہمراہ دادو-لاڑکانہ روڈ پر کاروائی کرکہ لاڑکانہ کی طرف سے آنے والی گٹکا چھالیہ سے بھری ایک کار پکڑلی،
کاروائی میں کار سوار دو گٹکا سپلائر بھی گرفتار کرلیے گئے ہیں
گرفتار ملزمان کی شناخت لاڑکانہ کے رہائ...
fainting issue and death of children due to consumption of poisonous food in Mehar, notice of SSP Dadu, hotel owner and cook arrested, hotel cell.
ڈسٹرکٹ دادو پولیس*
مورخہ، 24/8/2024
*میہڑ میں زہریلا کھانا کھانے سے گھر مکینوں کی بیہوشی اور بچوں کی اموات کا معاملہ، ایس ایس پی دادو کا نوٹس، ہوٹل مالک اور باورچی گرفتار، ہوٹل سیل*
گزشتہ شب میہڑ کے کاسائی محلہ میں سکندر شیخ اور اس کی فیملی کھانا کھانے کے بعد بیہوش ہوگئے تھے
افسوسناک واقعے میں 12 سالا جنید، 15 سالا طیبہ اور ان کی والدہ مسمات رضوانہ فوت ہوگئے
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو کاروائی کے...
Alhamdulillah! Dadu Police won another honor under the leadership of SSP Dadu Captain (R) Amir Saud Magsi DIG Hyderabad Tariq Razzak Dharijo has sent an appreciation letter to SSP Dadu Captain (R) Ameer Saud Magsi while appreciating the outstanding performance of Dadu police in the field of information technology.
الحمدللہ!
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی قیادت میں دادو پولیس کو ایک اور اعزاز حاصل
انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں دادو پولیس کی رینج سمیت سندھ بھر میں نمایاں کارکردگی پر ڈی آئی جی حیدرآباد طارق رزاق دھاریجو صاحب نے سراہتے ہوئے ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کو تعریفی خط ( Appreciation Letter ) ارسال کردیا۔
Police encounter in the jurisdiction of Police Station A section Dadu, one dacoit was arrested in injured condition, weapons were recovered.
ڈسٹرکٹ دادو پولیس*
مورخہ، 24/8/2024
*دادو: پولیس مقابلہ,,*
*تھانہ دادو اے سیکشن کی حد میں پولیس مقابلہ، ایک ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد*۔ ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی
زخمی ڈاکو کی شناخت *ایکٹیو کرمنل عبدالوحید ولد رمضان کمبھر کے نام سے ہوئی ہے۔* ایس ایس پی دادو
زخمی ڈاکو موٹرسائیکل اسنیچنگ، چوری اور منشیات فروشی سمیت بیشتر دیگر جرائم میں ملوث تھا
ایس ایچ او دادو اے سیکشن بینظیر جمالی کا پولیس پارٹی کے ہمراہ دورا...