Press Releases

On the directions of SSP Dadu Captain (R) Ameer Saud Magsi, Dadu Police is conducting operations against the absconding accused in serious crimes, two more accused wanted in the murder case have been arrested.

ڈسٹرکٹ دادو پولیس*

مورخہ، 20/8/2024

*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر دادو پولیس کی سنگین جرائم میں مفرور ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری، قتل کیس میں مطلوب مزید دو ملزمان گرفتار کرلیے گئے*

گزشتہ شب کے این شاھ میں قتل ہونے والے نوجوان ندیم بروہی کے قتل کیس میں مزید پیش رفت ہوئی ہے

ایس ایچ او کے این شاہ افتخار احمد جمالی نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گزشتہ شب قتل ہونے والے نوجوان ندیم بروہی کے کیس میں نامزد بقایا مطلوب دو مل...


SSP Dadu Captain (R) Ameer Saud Magsi meeting with the members of the peace committee regarding peace keeping in martyrs of Karbala.

ڈسٹرکٹ دادو پولیس*

پریس ریلیز- 21/8/2024

*چہلم شہدائے کربلا کو مدنظر رکھتے ہوئے امن وامان کے حوالے سے ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی پیس کامیٹی کے ممبران سے ملاقات*

میٹنگ کا انعقاد کانفرنس ھال ایس ایس پی آفس دادو میں کیا گیا جس میں ضلعے کی چاروں تحصیلوں سے مختلف مذہبی جماعتوں اہلسنت و اہل تشیعہ کے رہنماؤں سید محمد شاھ، سید منظور علی شاھ، سلامت جعفری، حافظ احمد ذہین مگسی، سید اظہر علی شاھ اور دیگر نے شرکت کی جبکہ انچارج ڈی آئی بی عبدالستار میرانی اور د...


SSP Dadu Captain (R) Ameer Saud Magsi conducting a briefing session for duty officers posted in police stations.

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی جانب سے تھانوں میں تعینات ڈیوٹی افسران کیلئے بریفنگ سیشن کا انعقاد*

ایس ایس پی دادو نے بریفنگ سیشن میں حاضر ہونے والے ضلع بھر کے تھانوں میں مقرر ڈیوٹی افسران کو آئی جی سندھ پولیس غلام نبی میمن صاحب کی جانب سے ڈیوٹی افسران کی زمہ داریوں اور عوام کے ساتھ رویوں کے حوالے سے جاری کردہ مراسلے سے براہِ راست آگاہ کیا اور عمل درآمد یقینی بنانے کی ضروری ہدایات دیں

ایس ایس پی دادو نے تمام ڈیوٹی افسران کو ھدایت کرتے ہوئے کہا کہ تھانے میں شکای...


A dacoit was arrested and injured in police encounter in Sita Road. SSP Dadu Captain (R) Amir Saud Magsi

ڈسٹرکٹ دادو پولیس*

مورخہ، 22/8/2024

*دادو: پولیس مقابلہ,,,*

*تھانہ سیتا روڈ کی حد میں پولیس مقابلہ ایک ڈکیت زخمی حالت گرفتار کرلیا گیا۔* ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی

ایس ایچ او تھانہ سیتا روڈ گلشن علی مہر کا پولیس پارٹی کے ہمراہ دورانِ گشت ڈنگر روڈ کالی موری کے قریب جرم کے ارادے سے موجود مسلح ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا،

فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی دادو

مقابلے میں زخمی ڈاکو...


Dadu police crackdown against drug peddlers on the directions of SSP Dadu Captain (R) Ameer Saud Magsi,10 drug dealers were arrested from different police stations, Chars, alcohol and gutka were recovered. Cases have been registered.

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف دادو پولیس کا کریک ڈاؤن،*

*مختلف تھانوں کی حدود سے 10 منشیات فروش گرفتار کرلیے گئے، چرس، شراب اور گٹکا برآمد۔ مقدمات درج کرلیے گئے*

تفصیلات:

1. تھانہ میہڑ بی سیکشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش شمس الدین کولاچی کو گرفتار کرلیا قبضہ سے 750 گرام چرس برآمد

2. تھانہ ککڑ پولیس نے مختلف جگہوں پر چھاپے مار کر 2 منشیات فروشوں روشن علی پنہور اور شفیع محمد عرف پپن جانوری کو گرفتا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.