Press Releases

Dadu Police take strict security measures to maintain law and order in District Dadu

Dadu Police take strict security measures to maintain law and order in District Dadu


During the visit, SSP Dadu also checked the CIA center, Criminal Record Office (CRO) and Fingerprint Branch in the police station building along with the police station lockup, warehouse, reporting room, Head Inspector and SHO's office. He reviewed all the issues

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کا دادو اے سیکشن تھانے کا سرپرائز وزٹ*

ایس ایس پی دادو نے وزٹ کے دوران تھانے کے لاکپ، مال خانہ، رپورٹنگ روم، ہیڈ محرر اور ایس ایچ او کے دفتر سمیت تھانے کی عمارت میں موجود سی آئی اے سینٹر، کرمنل ریکارڈ آفیس (CRO) اور فنگر پرنٹ برانچ کو بھی چیک کرکہ جملہ امور کا جائزہ لیا

ایس ایس پی دادو نے تھانے کے رجسٹروں کو چیک کیا ایس ایچ او اور محرر کو تمام رجسٹروں میں سؤ فیصد اندراج مکمل رکھنے کی ہدایت کی

ایس ایس پی دادو نے تھانے کی بلڈ...


In excellent investigation by Dadu Police, the culprit of the murder case was sentenced to life imprisonment and fined

مظلوم کو انصاف کی فراہمی اور مجرم کا مکمل احتساب سندھ پولیس کا عزم ہے

*ضلع دادو پولیس کی بہترین تفتیش کی بدولت قتل کیس کے مجرم کو عمر قید اور جرمانے کی سزا عائد ہوگئی*

تھانہ نئوں گوٹھ پہ درج قتل کے کیس مقدمہ نمبر 16/2018 بجرم 302 تعزیرات پاکستان میں ملوث قرار پایا جانے والا ملزم حیات لاکھیر سزایاب ہوگیا

فورتھ ایڈیشنل سیشن جج صاحب دادو کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم حیات لاکھیر کو 25 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی

پولیس نے مذکورہ کیس کی...


together for a safer tomorrow! Say NO to harassment. Sindh Police stands with women

together for a safer tomorrow! Say NO to harassment. Sindh Police stands with women.

.


SSP Dadu Captain (R) Ameer Saud Magsi and SSP District Jamshoro Zafar Siddique Changa were present together during the visit to SSP office Jamshoro in connection with the formal inspection

فارمل انسپکشن کے سلسلے میں ایس ایس پی آفس جامشورو کی وزٹ کے دوران ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی اور ایس ایس پی ضلع جامشورو ظفر صدیق چھانگا ایک ساتھ موجود


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.