Press Releases

During the pre-entry test in Sindh University campus Dadu, on the Directions of SSP Dadu Captain (R) Ameer Saud Magsi, special security arrangements were made by Dadu police to ensure peaceful conduct.

سندھ یونیورسٹی کیمپس دادو میں پری انٹری ٹیسٹ کے دوران ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر دادو پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کرکہ پُرامن انعقاد یقینی بنایا گیا۔


On the Directions of SSP Dadu Captain (R) Ameer Saud Magsi, Dadu Police continues to conduct mobilization, checking, patrolling and targeted operations to maintain peace.

ڈسٹرکٹ دادو پولیس*

پریس ریلیز 12/10/2024

*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر دادو پولیس قیامِ امن کیلئے متحرک، چیکنگ، گشت اور ٹارگٹڈ کارروائیوں کا سلسلہ جاری*

*مختلف تھانوں کی حدود میں کامیاب کاروائیاں 9 ملزمان گرفتار، منشیات اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد*

// دادو میں مددگار 15 پولیس انچارج ریاض جمالی نے بمعہ سپاہ دورانِ چیکنگ کاروائی کرتے ہوئے اقدامِ قتل کیس میں مفرور 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا

گرفتار ہونے والوں میں ملزم اکبر بگ...


On the directions of SSP Dadu Captain (R) Ameer Saud Magsi, blockade and strict checking on the internal and external routes.

ڈسٹرکٹ دادو پولیس*

مورخہ، 10/11/2024

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر داخلی وخارجی راستوں پر ناکہ بندی اور سخت چیکنگ

تھانہ ککڑ کی حد میں دورانِ چیکنگ مسلحہ ملزمان سے مقابلہ، غیرقانونی اسلحہ سمیت 2 ملزمان گرفتار

ککڑ-پیارو لنک روڈ پر موٹرسائکل سوار ملزمان کو چیکنگ کیلئے رکنے کا اشارہ کیا گیا تو ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کرکہ فرار ہونے کی کوشش کی

مقابلے کے بعد پولیس نے دو موٹر سائیکل سوار ملزمان کو گرفتار کرلیا


Search and combing operation of Dadu police.

ڈسٹرکٹ دادو پولیس

مورخہ، 09/11/2024

*دادو پولیس کا سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن، ضلع بھر میں داخلی راستوں پر ناکہ بندی کرکہ سخت چیکنگ کا سلسلہ بھی جاری*

*دورانِ چیکنگ ڈکیتی اور دیگر جرائم میں ملوث اشتہاری سمیت تین ملزمان گرفتار کرلیے گئے غیرقانونی اسلحہ بھی برآمد*

ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر امن وامان بحال رکھنے کیلئے ضلعے کے اہم شہروں میں سرچ آپریشن کیا گیا

متعلقہ حد کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی سربراہی میں ہوٹلوں،...


On the directions of SSP Dadu Captain (R) Ameer Saud Magsi, Dadu police operations, motorcycle snatching gang arrested, stolen motorcycles recovered.

ڈسٹرکٹ دادو پولیس

مورخہ، 8/10/2024

*ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر دادو پولیس کی کاروائیاں، موٹرسائیکل چھیننے والی گینگ گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کرلی گئیں*

ایس ایچ او تھانہ سعیدپور خیر محمد سموں کی دیگر پولیس پارٹی کے ہمراہ کاروائی، موٹرسائیکل اسنیچنگ میں ملوث دو ملزمان مقابلے کے بعد گرفتار کرلئے

گرفتار ملزمان کی شناخت ماجد عرف ماجو عرف زبیر شاہانی اور دلشیر شاہانی کے ناموں سے ہوئی،

ملزمان کے قبضہ سے پستول اور...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.