Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
Police operation in K.N Shah, In double murder case and wanted accused/Proclaimed offender in other cases were arrested with weapons
ڈسٹرکٹ دادو پولیس*
پریس ریلیز 16/10/2024
*دادو: خیرپور ناتھن شاھ میں پولیس کی کاروائی ڈبل مرڈر کیس اور دیگر مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار کرلیے گئے*
مسلحہ ملزمان کنڈیچھکی روڈ پر جرم کے ارادے سے موجود تھے جائے وقوعہ پر ایس ایچ او کے این شاہ غلام حیدر چانڈیو نے دیگر پولیس پارٹی کے ہمراہ کاروائی کرکہ ملزمان کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کرلیا
گرفتار ہونے والوں میں *اشتہاری ملزم بخت ولد مجید چانڈیو اور اشتہاری ملزم پنہل ولد سکندر چانڈیو* شامل...
SSP Dadu Captain (R) Ameer Saud Magsi visited Imam Ali Tahim, who was injured in a scuffle between two groups over a personal dispute in Johi.i
ڈسٹرکٹ دادو پولیس*
پریس ریلیز 16/10/2024
*گزشتہ روز جوہی میں ذاتی تنازعے پر دو گروپوں کی ہنگامہ آرائی میں زخمی ہونے والے راہگیر امام علی تھہیم کی ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی نے عیادت کی*
ایس ایس پی دادو نے حیدرآباد ہسپتال میں زیرِ علاج جوہی کے نوجوان امام علی تھہیم کے پاس جا کر اس کی خیریت دریافت کی اور جلد صحتیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
ایس ایس پی دادو نے زخمی نوجوان اور اس کے ورثاء سے واقعے کے تفصیلات بھی دریافت کیے اور انہیں انصاف...
In order to restore peace and order, the Dadu police conducted strict checks, and absconder accused as well as Gutka suppliers were arrested.
ڈسٹرکٹ دادو پولیس
مورخہ، 21/10/2024
*امن وامان بحال رکھنے کیلئے دادو پولیس کی سخت چیکنگ، روپوش اور گٹکا سپلائر ملزمان گرفتار کرلیے گئے*
ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر داخلی راستوں پر ناکہ بندی کرکہ گاڑیوں اور مشتبہ افراد کی چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے
دورانِ چیکنگ گاڑیوں کے فینسی نمبر پلیٹ اور کالے شیشے بھی اتارے جا رہے ہیں
*خیرپور ناتھن شاھ میں چیکنگ کے دوران ایک روپوش ملزم کو گرفتار کرلیا گیا*
کے این شاھ پولیس نے...
A notorious criminal was arrested on the basis of a secret tip-off by the police in Kachhu area
ڈسٹرکٹ دادو پولیس*
مورخہ، 21 اکتوبر 2024ع
*دادو: کاچھو کے علاقے میں پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی بدنام مجرم گرفتار کرلیا گیا*
ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں
کاچھے میں تھانہ پٹ گل محمد کی حدود سے متعدد جرائم میں ملوث ملزم منشیات سمیت گرفتار کرلیا گیا
تھانہ پٹ گل محمد کے ایس ایچ او طارق لاکھیر کی سربراہی میں پولیس نے ھئیروخان موڑ کے قریب کاروائی کرکہ *ملزم شاہنواز عرف ندیم ولد...
Police operations under the jurisdiction Of PS Shah Panju Sultan and Dadu A/Section. Two suspects involved in theft and drug sales were arrested, stolen goods and drugs were recovered
ڈسٹرکٹ دادو پولیس*
مورخہ، 22/10/2024
*ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر دادو پولیس کی انسدادِ جرائم کاروائیاں جاری،*
*چوری اور منشیات فروشی میں ملوث دو ملزمان گرفتار کرلئے گئے، مالِ مسروقہ اور منشیات برآمد*
تفصیلات کے مطابق:
*تھانہ شاہ پنجو کی حدود میں شہری کا چوری ہو جانے والا الیکٹرانکس کا سامان اور موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی*
ایس ایچ او تھانہ شاہ پنجو سجاد علی جمالی کی سربراہی میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوری...