Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
An elderly father was killed by his sons in KN Shah, the police arrested the accused
ڈسٹرکٹ دادو پولیس
مورخہ، 8/11/2024
*دادو: کے این شاھ میں عمر رسیدہ والد اپنے بیٹوں کے ہاتھوں قتل پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا*
خیرپور ناتھن شاھ تھانے کی حد میں 10 روز قبل گلزار احمد ببر کو گھریلو معاملات پر بیٹوں نے تشدد کرکہ قتل کردیا تھا
ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے قانونی کاروائی کے احکامات جاری کیے
مقتول کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 229/2024 بجرم دفعہ 302، 34 ت پ درج کرکہ تفتیش شروع کی گئی
...
SSP Dadu Captain (R) Ameer Saud Magsi increased the police force of 15 Madadgar Mehar, Posted qualified commandos
ڈسٹرکٹ دادو پولیس*
مورخہ، 6/10/2024
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی قیادت میں دادو پولیس قیامِ امن کے لیے ہر وقت مصروفِ عمل
*ایس ایس پی دادو کی جانب سے ضلعے کے دوسرے بڑے شہر میہڑ میں مددگار 15 یونٹ کو مزید کار آمد بنانے کے لیے پولیس نفری میں اضافہ*
*مددگار 15 میہڑ کی افرادی قوت میں اضافہ کرتے ہوئے ایگلٹ کوالیفائڈ کمانڈوز پر مشتمل مزید 40 جوان مددگار 15 میہڑ میں مقرر کردیے گئے ہیں*
*نئے جوانوں کی تقرری سے 20 ایگل موٹرسائیکلیں روزانہ...
Dadu police operations, 6 suspects arrested, cases of illegal arms, wine and gutka recovered
ڈسٹرکٹ دادو پولیس*
مورخہ، 7/10/2024
*دادو پولیس کی کاروائیاں، 6 ملزمان گرفتار، غیرقانونی اسلحہ، شراب اور گٹکا برآمد مقدمات درج کرلیے گئے*
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر سماج دشمن عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے مختلف تھانوں کی حدود میں کامیاب کاروائیاں انجام دی گئیں
1)۔ ایس ایچ او تھانہ خداآباد منظور احمد مستوئی نے دیگر پولیس پارٹی کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم میر ہزار ولد جمن شاہانی کو بغیر لائسنس پستول بمعہ میگزین اور...
As a result of excellent investigation and thorough follow-up by the police in the Gutka Main Puri Act case, the accused was convicted by the court
ڈسٹرکٹ دادو پولیس*
مورخہ، 10/10/2024
*پولیس کی گٹکا مین پوری ایکٹ کے کیس میں بہترین تفتیش اور مکمل پیروی کے نتیجے میں ملزم کو عدالت نے سزا عائد کردی*
*خیرپورناتھن شاھ میں گٹکا چھالیہ فروخت کرتے ہوئے گرفتار کیے گئے ملزم ملوک ولد دلاور سولنگی کے خلاف جرم ثابت ہونے پر معزز عدالت نے سزا سنا دی ہے*
*فرسٹ سول جج اینڈ جوڈیشل میجسٹریٹ کے این شاھ کی عدالت نے گٹکا چھالیہ کا جرم ثابت ہونے پر ملزم ملوک سولنگی کو جیل میں کاٹے گئے 71 روز اور 500 روپے جرمانے کی سزا عا...
Police operations in the Jurisdiction of PS Mehar and Johi, 2 drug seller arrested, more than 2 kg of hashish recovered
ڈسٹرکٹ دادو پولیس*
مورخہ، 14/10/2024
*دادو پولیس کی کاروائیاں 2 منشیات سپلائر گرفتار 2 کلو سے زائد چرس برآمد۔ مقدمات درج کرلیے گئے*
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کے احکامات پر منظم جرائم کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں
ایس ایچ او تھانہ جوہی قربان علی قمبرانی کی سربراہی میں جوہی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ادریس ولد الہڈتو لغاری کو گرفتار کرلیا
گرفتار ملزم کے قبضہ سے 1100 گرام چرس برآمد کرلیا گیا
دوسری جانب
م...