Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
موچکو پولیس کی بڑی کامیاب کارروائی، بین الصوبائی منشیات سپلائی نیٹ ورک بے نقاب
*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*
مورخہ 03 مئی 2026
موچکو پولیس کی بڑی کامیاب کارروائی، بین الصوبائی منشیات سپلائی نیٹ ورک بے نقاب
رات گئے موچکو پولیس نے موچکو چیک پوسٹ پر بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی منشیات سپلائی میں ملوث ایک منظم گروہ کے دو مرد و ایک خاتون کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 07 کلو سے زائد چرس (06 پیکٹس) برآمد کی گئی، جو بلوچستان سے کراچی اسمگل کی جا رہی تھی۔
...
آج بروز اتوار ایس ایس پی آفس ضلع کیماڑی میں ایک اہم و ہنگامی کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت ایس ایس پی کیماڑی سنگھار ملک نے کی۔
ضلع کیماڑی پولیس، کراچی
مورخہ 03 مئی 2026
ایس ایس پی آفس ضلع کیماڑی میں ہنگامی کرائم میٹنگ کا انعقاد
آج بروز اتوار ایس ایس پی آفس ضلع کیماڑی میں ایک اہم و ہنگامی کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت ایس ایس پی کیماڑی سنگھار ملک نے کی۔
میٹنگ میں تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، چوکی انچارجز اور ہیڈ محرران نے شرکت کی، جبکہ ضلع بھر کی مجموعی کارکردگی، کرائم ٹرینڈز اور جاری کریک ڈاؤن کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
...
مضحر صحت گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم گرفتار۔
*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*
مورخہ 03 مئی 2026
ضلع کیماڑی تھانہ ڈاکس پولیس کی مچھر کالونی میں کاروائی۔
مضحر صحت گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم گرفتار۔
گرفتار ملزم کی شناخت رؤف جان ولد امین جان کے نام سے ہوئی۔
ملزم کے قبضے سے بوقت گرفتاری 48 عدد پڑیاں گٹکا ماوا برآمد ہوا۔
ملزم کے خلاف مقدمہ 180/26 درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
*ترجمان: کیماڑی پولیس*
مضحر صحت انڈین گٹکا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام۔
*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*
مورخہ 03 مئی 2026
ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس کی حب ریور روڈ پر کامیاب کاروائی۔
مضحر صحت انڈین گٹکا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام۔
حب چوکی جانب سے آنے والی ہنڈا سوک کار پکڑی گئی۔
کار سے 270 عدد پیکٹ (29000 پڑیاں) مضحر صحت انڈین گٹکا برآمد۔
انڈین گٹکا کی اسمگلنگ / سپلائی میں ملوث محمد رؤف نامی ملزم گرفتار۔
ملزم کے خلاف مقدمہ 282/26...
مطلوب منشیات سپلائر وحید ولد رمضان حب ریور روڈ سے گرفتار۔
*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*
مورخہ 03 مئی 2026
ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس کی انٹلیجنس بیسڈ کاروائی۔
مطلوب منشیات سپلائر وحید ولد رمضان حب ریور روڈ سے گرفتار۔
ملزم کے قبضے سے بوقت گرفتاری 800 گرام آئس برآمد۔
ملزم پوش علاقوں سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں آئس سپلائی میں ملوث ہے۔
ملزم سے برآمدہ آئس کی مالیت لاکھوں میں بنتی ہے۔
ملزم کے خلاف مقدمہ 276/26 درج کر...