Press Releases

خیرپور پولیس کا منشیات فروش اور بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن 04 ملزمان گرفتار منشیات اور اسلحہ برآمد، مقدمات درج

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 09/12/2024

خیرپور پولیس کا منشیات فروش اور بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن 04 ملزمان گرفتار منشیات اور اسلحہ برآمد، مقدمات درج

ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن کی ھدایات پر ایس ایچ او تھانہ شھید مرتضی میرانی، کوٹلالؤ، ببرلوء اور احمد پور کی کامیاب کارروائیاں

پولیس نے مختلف تھانہ جات کی حدود میں کارروائیاں کر کہ 04 ملزمان زاھد حسین جمانی، محمد عمر بگہیو، احسان، اور ممتاز میتلو کو گرفتار کر لیا


یس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن نے تھانہ کنب کی حدود میں ہونے والے قتل کا سختی سے نوٹس لے لیا، پولیس نے مرکزی ملزم سمیت 04 ملزمان کو آلائے قتل سمیت گرفتار کر لیا

وٹس
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 09/12/2024

 ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن نے تھانہ کنب کی حدود میں ہونے والے قتل کا سختی سے نوٹس لے لیا، پولیس نے مرکزی ملزم سمیت 04 ملزمان کو آلائے قتل سمیت گرفتار کر لیا

 ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن نے تھانہ کنب کی حدود میں قتل ہونے والے عاشق علی ساکانی کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی کوٹڈجی اور ایس ایچ او کنب کو سخت ھدایات دی اور ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کئے

 ایس ایس پی خیرپور کے احکامات...


خیرپور پولیس کا منشیات فروش اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن 09 ملزمان گرفتار منشیات برآمد، مقدمات درج

ریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 07/12/2024

خیرپور پولیس کا منشیات فروش اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن 09 ملزمان گرفتار منشیات برآمد، مقدمات درج

ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن کی ھدایات پر ایس ایچ او تھانہ ھنگورجہ، بی سیکشن، رانیپور اور کنب کی کامیاب کارروائیاں

پولیس نے مختلف تھانہ جات کی حدود میں کارروائیاں کر کہ 09 ملزمان زاھد گوپانگ، ضمیر سولنگی، غلام مرتضی ابڑو، حسین بخش پہلپوٹو، امجد جانوری، عرفان مغل، وسیم میرانی، حقدار شی...


ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن نے آج سب ڈویژن ٹہری میرواھ میں کرمنل ریکارڈ افیس CRO کا افتتاح کیا

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 06/12/2024

ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن نے آج سب ڈویژن ٹہری میرواھ میں کرمنل ریکارڈ افیس CRO  کا افتتاح کیا

ایس ایس پی توحید الرحمان میمن کے ساتھ ڈی ایس پی ٹہری میرواھ امداد علی سولنگی اور ایس ایچ او تھانہ ٹہری میرواھ سمیت متعلقہ افسران موجود تھے

 ضلع سطح پر کرمنل ریکارڈ سسٹم کو متعلقہ تھانوں تک رسائی دی جا رہی ہے

اس سسٹم کے تحت تمام تھانوں کو کرمنل کا ریکارڈ با آسانی مل سکے گا. تمام ملزمان کا ری...


خیرپور پولیس کا منشیات سپلائر ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 01 ملزم گرفتار، منشیات برآمد، مقدمات درج

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ06/12/2024

خیرپور پولیس کا منشیات سپلائر ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 01 ملزم گرفتار، منشیات برآمد، مقدمات درج

ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمن میمن کی ھدایات پر ایس ایچ او تھانہ پیر گوٹھ اور  اس کے ٹیم کی کامیاب کاروائی

پولیس ٹیم نے مخفی اطلاع پر کارروائی کرکہ 01 منشیات سپلائر ملزم محب علی کانھر کو گرفتار کر لیا

گرفتار ملزم کے قبضے سے 1915 گرام چرس، برآمد، مقدمہ درج

FIR. NO. 110/2023 u/s  324,35...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.