Press Releases

خیرپور پولیس کا منشیات فروش اور بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے والو کے خلاف کریک ڈاؤن 07 ملزمان گرفتار منشیات اور اسلحہ برآمد، مقدمات درج

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 02/12/2024

خیرپور پولیس کا منشیات فروش اور بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے والو کے خلاف کریک ڈاؤن 07 ملزمان گرفتار منشیات اور اسلحہ برآمد، مقدمات درج

ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن کی ھدایات پر ایس ایچ او تھانہ شھید مرتضی میرانی، پیر گوٹھہ، کہڑا، فیض گنج، ببرلوء اور بی سیکشن کی کامیاب کارروائیاں

پولیس نے مختلف تھانہ جات کی حدود میں کارروائیاں کر کہ 05 منشیات فروش ملزمان توڈل منگلائی، اربیلو منگنیجو، محمد نواز جعفری،...

رٹائرڈ ہونے والے ایس پی ھیڈ کوارٹر میر لیاقت علی ٹالپر کے اعزاز میں سادہ اور پر وقار الوداعی تقریب کا انعقاد

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 30/11/2024

رٹائرڈ ہونے والے ایس پی ھیڈ کوارٹر میر لیاقت علی ٹالپر کے اعزاز میں سادہ اور پر وقار الوداعی تقریب کا انعقاد

 الوداعی تقریب میں ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن  دیگر افسران اور ھیڈ آف برانچز نے شرکت کی
 
ایس ایس پی خیرپور  نے رٹائرڈ ہونے والے ایس پی میر لیاقت علی ٹالپر کو سندھ کی ثقافت سندہی ٹوپی، اجرک، شیلڈ اور تلوار کے تحائف دیئے جبکہ دیگر افسران نے بھی سندہی ٹوپی اجرک کے تحائف دیئے

ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن کی ہدایت پہ سندھی ثقافتی دن آمد کے حوالے سے ضلع میں امن امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے خیرپور پولیس کا فلیگ مارچ

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 30/11/2024

ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن کی ہدایت پہ سندھی ثقافتی دن آمد کے حوالے سے ضلع میں امن امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے خیرپور پولیس کا فلیگ مارچ

فلیگ مارچ کا آغاز توب چوک سے کیا گیا جو خیرپور شھر کے مختلف راستوں کچھری روڈ، مال روڈ، لقمان, سی آئی ڈی موڑ، اسٹیشن روڈ، سرکی موڑ سے ہوتا ہوا پنجہٹی پہنچا

فلیگ مارچ میں ضلع کے ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوَز،  ڈی آئی بی انچارج سمیت دیگر پولیس افسران نے شر...

خیرپور پولیس کا منشیات سپلائر ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 02 ملزم گرفتار، منشیات برآمد، مقدمات درج

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ30/11/2024

خیرپور پولیس کا منشیات سپلائر ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 02 ملزم گرفتار، منشیات برآمد، مقدمات درج

ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمن میمن کی ھدایات پر ایس ایچ او تھانہ  ھنگورجہ  اور ایس ایچ او تھانہ بوزدار وڈا اس کے ٹیم کی کامیاب کاروائیاں

پولیس ٹیم نے مخفی اطلاع پر کارروائیاں کرکہ 02 منشیات سپلائر ملزمان شفیق احمد مشوری اور صابر حسین کورائي کو گرفتار کر لیا

گرفتار ملزمان کے قبضے سے 1500 گرام چر...

خیرپور پولیس کی بہترین کارروائی، منشیات سمیت دیگر جرائم میں ملوث ملزم گرفتار منشیات برآمد مقدمہ درج

پریس رلیز
مورخہ 29/11/2024
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور

خیرپور پولیس کی بہترین کارروائی، منشیات سمیت دیگر جرائم میں ملوث ملزم گرفتار منشیات برآمد مقدمہ درج

ایس ایس پي خيرپور توحيد الرحمان ميمن کہ احکامات پر ایس ایچ او  تھانہ گمبٹ ذوالفقار علی چاچڑ اور اس کی ٹیم کی بہترین کاروائی

پولیس ٹیم نے مخفی اطلاع پر کاروائی کرکہ منشیات سمیت دیگر جرائم میں ملوث ملزم جانو ملاح کو گرفتار کر لیا

گرفتار ملزم کہ قبضے سے 600 گرام چرس برآمد، مقدمہ درج

FIR....

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.