Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن نے ویڈیو لنک کہ ذریعے گمبٹ اور اس کے گرد نواح کی عوام کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کئے
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 21/11/2024
ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن نے ویڈیو لنک کہ ذریعے گمبٹ اور اس کے گرد نواح کی عوام کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کئے
گمبٹ اور گرد نواح کے 18 سے زائد سائلین نے ویڈیو لنک کے ذریعے ایس ایس پی خیرپور کو اپنے مسائل بیان کیے
ویڈیو کمپلین سیل سے دور دراز سے آنے والے سائلین کے مسائل انکے دہلیز پر حل ہونگے جن سے انکی سفری تکلیف کم ہوگی
اس سے قبل سائلین کئی گھن...
خیرپور پولیس کی بروقت اہم کاروائی، اغواء کاروں کے عزائم کو شکست، نسوانی آواز کے جھانسے میں آنے والے شخص کو اغوا ہونے سے بچالیا
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 21/11/2024
خیرپور پولیس کی بروقت اہم کاروائی، اغواء کاروں کے عزائم کو شکست، نسوانی آواز کے جھانسے میں آنے والے شخص کو اغوا ہونے سے بچالیا
پولیس کو جدید ٹیکنالوجی کہ ذریعے اطلاع موصول ہوئی کے خیرپور کا رہائشی براستہ شکارپور کچہ جا رہا ہے جسکے فوراً بعد ایس ایچ او تھانہ احمدپور غلام حیدر بیہن اور اس کی ٹیم موقع پہ بروقت پہنچ کر اعجاز احمد میتلو کو اغوا ہونے سے بچا لیا
اعجاز میتلو نسوانی آوازکے دھوکے میں آکر شکارپو...
خیرپور پولیس کی بہتریں اور کامیاب کاروائی، قتل میں ملوث اشتہاری ملزم دوست علی ناریجو گرفتار
پریس رلیز
مورخہ 21/11/2024
GOOD WORK DONE BY KHAIRPUR POLICE
خیرپور پولیس کی بہتریں اور کامیاب کاروائی، قتل میں ملوث اشتہاری ملزم دوست علی ناریجو گرفتار
ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ گمبٹ ذوالفقار علی چاچڑ نے مخفی اطلاع ملنے کے بعد کاروائی کرکہ قتل میں ملوث اشتہاری ملزم دوست علی ناریجو کو گرفتار کر لیا
یاد رہے کہ گرفتار ملزم نے ٹیکسی ڈرائیور غلام عباس ناریجو کو دھوکے سے بلا کر قتل کیا ت...
خیرپور پولیس کا منشیات فروش اور بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن 16 ملزمان گرفتار منشیات اور اسلحہ برآمد، مقدمات درج
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 20/11/2024
خیرپور پولیس کا منشیات فروش اور بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن 16 ملزمان گرفتار منشیات اور اسلحہ برآمد، مقدمات درج
ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن کی ھدایات پر ایس ایچ او تھانہ پیر گوٹھ، ببرلوء ، سوبہودیرو، گلو سیال، کہڑا، گمبٹ، میرواہ، کوٹڈجی، ھنگورجہ اور بی سیکشن، کی کامیاب کارروائیاں
پولیس نے مختلف تھانہ جات کی حدود میں کارروائیاں کر کہ 15 منشیات فروش ملزمان بشیر بہنڈ، علی...
خیرپور پولیس کی اہم اور کامیاب کارروائی، 3 افراد کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 20/11/2024
خیرپور پولیس کی اہم اور کامیاب کارروائی، 3 افراد کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار
ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن کے احکامات پر ایس یچ او تھانہ شہید مرتضی میرانی اور اس کی ٹیم کی کارروائی
پولیس ٹیم نے کارروائی کرکہ 03 افراد کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم رجب علی ولد لیمون جلبانی کو گرفتار کر لیا
یاد رہے کہ گرفتار ملزم نے سیشن کورٹ کہ باہر زمینی تکرار پر 03 افراد شکیل احمد کاندہڑو، حاتم کاند...