Press Releases

سندھ حکومت کے احکامات پر جاری نجات مہران پولیس اپریشن کے بڑھتے دباؤ کے نتیجے میں انتہائی سنگین نوعیت کے 25 سے زائد مقدمات میں مطلوب مزید دو بدنامے زمانہ ڈاکووں نے سرینڈر کر دیا

پریس رلیز 
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور 
 مورخہ 25 مارچ 2026 

 سندھ حکومت کے احکامات پر جاری نجات مہران پولیس اپریشن کے بڑھتے دباؤ کے نتیجے میں انتہائی سنگین نوعیت کے 25 سے زائد مقدمات میں مطلوب مزید دو بدنامے زمانہ ڈاکووں نے سرینڈر کر دیا

ڈی آئی جی لاڑکانہ/سکھر ناصر آفتاب کی کمانڈ میں موثر حکمت عملی کی بدولت ڈاکوؤں کے خلاف نجات مہران اپریشن  میں ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی سربراہی میں کچے کے ڈاکوؤں سرینڈر کرنے یا پھر دوران پولیس آپریشن اپنے منطقی انجام...

خیرپور پولیس کی اہم اور کامیاب کارروائی کراچی سے چوری شدہ کار منشیات سمیت برآمد ایک ملزم گرفتار مقدمہ درج

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 24 مارچ 2026

خیرپور پولیس کی اہم اور کامیاب کارروائی کراچی سے چوری شدہ کار منشیات سمیت برآمد ایک ملزم گرفتار مقدمہ درج

ایچ او تھانہ کوٹڈجی منشاد علی کلوڑ  اور اس کے ٹیم کی بہترین کاروائی

پولیس ٹیم نے دوران اسنیپ چیکنگ مخفی اطلاع پر کارروائی کرکہ کراچی سے چوری شدہ کار برآمد کرلی ایک ملزم معشوق ولد گلاب اوڈ کو گرفتار کر لیا

گرفتار ملزم کے قبضے سے چوری شدہ ایک  کرولا کار اور 11000 گرام بہنگ برآمد مقدمہ درج<...

خیرپور پولیس کا منشیات فروش اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری مزید 16 ملزمان گرفتار منشیات برآمد مقدمات درج

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 24 مارچ 2026

خیرپور پولیس کا منشیات فروش اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری مزید 16 ملزمان گرفتار منشیات برآمد مقدمات درج

ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے احکامات پر خیرپور پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری 

تھانہ شاھ حسین
شاھ حسین پولیس نے دوران گشت کاروائی کرکہ ایکٹو کرمنل اور منشیات فروش ملزمان دلبر علی پہلپوٹو اور سجاد چڈہڑ کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے 1200 گرام چرس برآمد کر کے مق...

خیرپور پولیس کی بروقت کامیاب کاروائی 06 گھنٹوں کے اندر چوری شدہ کار برامد

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور 
مورخہ 23 مارچ 2026 

خیرپور پولیس کی بروقت کامیاب کاروائی 06 گھنٹوں کے اندر چوری شدہ کار برامد

ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے احکامات پر خیرپور پولیس کی بروقت اہم اور بہترین کاروائی 

ٹاؤن کیمٹی فقیرآباد کے چیئرمین پرویز احمد بہٹی نے پولیس کو اطلاع دی کہ نامعلوم ملزمان ان کی کلٹس کار بلال پارک سے چوری کرکے لے گئے ہیں 

ایسی اطلاع موصول ہونے کے بعد خیرپور پولیس نے فوراً اس واقع کی اطلاع ضلعی وائرلیس ک...

ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو اور مختلف سب ڈویژن کے ڈی ایس پیز کا عیدالفطر کی آمد کہ سلسلہ میں شہداء پولیس کہ گھر آمد، شھداء کے بچوں/ ورثاء کو گفٹ اور عیدی دی

پریس رلیز 
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور 
مورخہ 19 مارچ 2026 

ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو اور مختلف سب ڈویژن کے ڈی ایس پیز کا عیدالفطر کی آمد کہ سلسلہ میں شہداء پولیس کہ گھر آمد، شھداء کے بچوں/ ورثاء کو گفٹ اور عیدی دی

ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو اور خیرپور کے مختلف سب ڈویژن پیرگوٹھ، سٹی،میرواھ، اگڑا، سوبہودیرو ،کے ایس پی ڈی اورز کی شہداء کے گھر آمد عید کی مٹہائی اور عیدی دی 

ایس ایس پی خیرپور نے کہا کہ ہم عیدالفطر کے آمد کے موقع پر اپ...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.