Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
یس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو نے فنانشل اسسٹنٹس کے تحت دوران ڈیوٹی فوت ہونے والے پولیس افسران اور اہلکاروں کے ورثہ میں چیک تقسیم کیے
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 18 مارچ 2026
ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو نے فنانشل اسسٹنٹس کے تحت دوران ڈیوٹی فوت ہونے والے پولیس افسران اور اہلکاروں کے ورثہ میں چیک تقسیم کیے
ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو اور ایس پی ہیڈ کوارٹر ظھور احمد سومرو نے دوران ڈیوٹی وفات پانے والے پولیس افسران اور اہلکاروں کی فیملی میں 16,000,000 ایک کروڑ ساٹھ لاکھ روپے کے چیک تقسیم کیے
دوران ڈیوٹی وفات پانے والوں کے ورثہ ہمارے سر کا تاج ہی...
خیرپور پولیس کی منشیات فروش ملزمان کے خلاف تابڑ توڑ کارروائیاں جاری، A پلس کیٹیگری کا منشیات فروش ملزم گرفتار بھاری مقدار میں چرس برآمد مقدمہ درج
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 18 مارچ 2026
Good Work done by Khairpur Police
خیرپور پولیس کی منشیات فروش ملزمان کے خلاف تابڑ توڑ کارروائیاں جاری، A پلس کیٹیگری کا منشیات فروش ملزم گرفتار بھاری مقدار میں چرس برآمد مقدمہ درج
ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف دیے ہوئے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ شاھ لطيف اور اس کے ٹیم کی کامیاب کارروائی
پولیس نے مخفی اطلاع پر تھانہ شاھ لطیف کی...
خیرپور پوليس کی بہترین کاروائی گرفتار ملزم سے دوران تفتیش چوری شدہ کیش رقم 380000 تین لاکھ اسی ہزار روپے برآمد ہونے کے بعد اصل مالک کے حوالے
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 18 مارچ 2026
خیرپور پوليس کی بہترین کاروائی گرفتار ملزم سے دوران تفتیش چوری شدہ کیش رقم 380000 تین لاکھ اسی ہزار روپے برآمد ہونے کے بعد اصل مالک کے حوالے
ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے احکامات پر تھانہ کنب اور بی سیکشن پولیس کی دروان تفتیش بہترین کاروائی
پولیس ٹیم نے گرفتار ملزم ضیاء الرحمن پھنور سے دروان تفتیش چوری شدہ رقم 380000 تین لاکھ اسی ہزار روپے برآمد کرلی
رقم برآمد ہونے کے بعد ما...
خیرپور پولیس کا تھانہ احمدپور کی حدود میں مقتول بلاول وسطڑو کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے کچے کے علاقے میں ٹارگیٹیڈ آپریشن 06 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 17 مارچ 2026
خیرپور پولیس کا تھانہ احمدپور کی حدود میں مقتول بلاول وسطڑو کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے کچے کے علاقے میں ٹارگیٹیڈ آپریشن 06 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا
ڈی ایس پی پیرگوٹھ کی سربراہی میں پولیس کا کیٹی زمان شاهه، کیلا کیٹی، کچہ فیض محمد ناریجو کے حدود میں پولیس کا ہیوی مشینری، جدید ٹیکنالوجی اور بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ بڑے پیمانے پر جرائم پیشہ اور قتل میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگیٹیڈ آپریشن کیا گیا
...
خیرپور پولیس کی اہم اور کامیاب کارروائی موٹر سائیکلیں چھیننے والی گینگ کے دو ملزم گرفتار کیش رقم 65000 چھینی ہوئی 125 موٹر سائیکل موبائل فون اور پسٹل برآمد مقدمہ درج
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 16 مارچ 2026
خیرپور پولیس کی اہم اور کامیاب کارروائی موٹر سائیکلیں چھیننے والی گینگ کے دو ملزم گرفتار کیش رقم 65000 چھینی ہوئی 125 موٹر سائیکل موبائل فون اور پسٹل برآمد مقدمہ درج
ایس ایچ او تھانہ ھنگورجہ نے مخفی اطلاع پر کارروائی کرکہ موٹر سائیکلیں چھیننے والی گینگ کے دو ملزم راشد علی چانگ اور دیدار علی چانگ کو گرفتار کر لیا
گرفتار ملزمان سے چھینی ہوئی 125 موٹر سائیکل کیش رقم 65000 موبائل فون اور ایک پسٹل برآمد م...