Press Releases

ایس ایس پی میرپورخاص شبیر احمد سیٹھار کی جانب سے 25 دسمبر کو مسیحی برادری کے مذہبی تہوار کرسمس کے موقع پر ضلع میرپورخاص پولیس محکمے میں ملازمت کرنے والے ماتحت مسیحی ملازمین کو مٹھائی کے تحائف دیتے ہوئے کرسمس کی مبارکباد پیش کی.

👈 تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپورخاص شبیر احمد سیٹھار کی جانب سے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے تمام پولیس ملازمین میں کرسمس کے موقع پر مٹھائیاں تقسیم کی گئیں اور انہیں مبارک باد دی۔

👈اس موقع پر ایس ایس پی میرپورخاص نے کہا کے دیگر مذہب...

مشہور شخصیات کے نام پر نوسر بازی کرکے پیسے بٹوڑنے والے گینگ کا لیڈر میرپورخاص پولیس نے پنجاب سے گرفتار کرلیا

مشہور شخصیات کے نام پر نوسر بازی کرکے پیسے بٹوڑنے والے گینگ کا لیڈر میرپورخاص پولیس نے پنجاب سے گرفتار کرلیا 

👈تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپورخاص شبیر احمد سیٹھار کے سخت احکامات پر مشہور شخصیات کے نام پر واٹس ایپ، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پر ان کے نام سے اکاؤنٹ بناکر لوگوں سے نوسر بازی کر کے پیسے بٹورنے والے گینگ کا سربراہ محمد انس ولد محمد یونس ذات میئو راجپوت سکنہ ضلع اوکاڑہ پنجاب کو میرپورخاص پولیس نے گرفتار کرلیا.

👈کچھ روز قبل میرپورخاص کی جانی پہچانی مش...

میرپورخاص پولیس کی بڑی اور کامیاب کاروائی 80 لاکھ روپے مالیت کی چھالیہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی

میرپورخاص پولیس کی بڑی اور کامیاب کاروائی 80 لاکھ روپے مالیت کی چھالیہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی

👈تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپورخاص شبیر احمد سیٹھار کے سخت احکامات پر منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، ایس ایس پی میرپورخاص کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایس ایچ او میرواہ پولیس اسٹیشن انسپکٹر جنید قمر میمن کی ہمراہ ٹیم متعلقہ تھانے کی حدود میں خفیہ اداروں کی اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے،ڈمپر کو روک کر 80 لاکھ روپے مالیت کی چھالیہ اسمگلنگ کی کوشش نا...

کرسمس رسومات سال 2024 کے موقع پر ضلع میرپورخاص میں چرچز کی سیکورٹی و کرسچن کیمیونٹی کے سوک مسائل کے حل کیلئے ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں کرسچن کمیونٹی کے عہدیداران سے ملاقات

کرسمس رسومات سال 2024 کے موقع پر ضلع میرپورخاص میں چرچز کی سیکورٹی و کرسچن کیمیونٹی کے سوک مسائل کے حل کیلئے ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں کرسچن کمیونٹی کے عہدیداران سے ملاقات 

👈 تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپورخاص شبیر احمد سیٹھار کی جانب سے کرسمس رسومات 2024 کے حوالے سے کرسچن کمیونٹی کے عہدیداران کے ساتھ ملاقات، سیکورٹی و کرسچن کمیونٹی کے سوک مسائل پر گفتگو.

 👈اس موقع پر ایس ایس پی میرپورخاص شبیر احمد سیٹھار نے کرسچن کمیونٹی کے عہدیداران سے بات چیت کرتے ہوئے ک...

میرپورخاص کی معزز عدالت کا گٹکا، مین پوڑی سپلائی میں ملوث ملزم پر جرم ثابت ہونے پر 02 سال قید کی سزا کا حکم

میرپورخاص کی معزز عدالت کا گٹکا، مین پوڑی سپلائی میں ملوث ملزم پر جرم ثابت ہونے پر 02 سال قید کی سزا کا حکم

👈ایس ایس پی میرپورخاص شبیر احمد سیٹھار کی جاری کردہ ہدایتوں پر عملدرآمد کرتے ہوئے منشیات، مین پوڑی گٹکا/ماوہ فروشی میں ملوث ملزمان کے مقدمات کی بھترین تفتیش اور پراسکیوشن کے فرائض کو پیشہ ورانہ انداز میں ادا کرنے سے مجرمان کو کیفر کردار پہنچانے میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔

👈تھرڈ جوڈیشنل مجسٹریٹ میرپورخاص نے تھانہ مہران کے گٹکا مین پوڑی کے کرائم نمبر 62/2024...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.