Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
میرپورخاص پولیس کی بڑی کاروائی، گزشتہ ماہ چھینی گئی 02 موٹرسائیکلز برآمد کرکے مالکان کے حوالے کردی گئی
میرپورخاص پولیس کی بڑی کاروائی، گزشتہ ماہ چھینی گئی 02 موٹرسائیکلز برآمد کرکے مالکان کے حوالے کردی گئی
👈تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپورخاص شبیر احمد سیٹھار کے سخت احکامات پر میرپورخاص پولیس جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیوں میں مصروف عمل ہے،ایس ایس پی میرپورخاص کے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے ہوئے، ایس ایچ او تعلقہ پولیس اسٹیشن انسپکٹر آفتاب رند کا بہترین اقدام 02 چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلی.
👈1. بنام ایاز حسین میمن کی موٹر سائیکل CG-125 کلر بلیک ماڈل 2...
ایس ایس پی میرپورخاص شبیر احمد سیٹھار کے احکامات پر میرپورخاص پولیس کی منشیات فروش عناصر کے خلاف کامیاب کاروائیاں، 06 ملزمان گرفتار، منشیات و دیسی شراب برآمد۔
ایس ایس پی میرپورخاص شبیر احمد سیٹھار کے احکامات پر میرپورخاص پولیس کی منشیات فروش عناصر کے خلاف کامیاب کاروائیاں، 06 ملزمان گرفتار، منشیات و دیسی شراب برآمد۔
▪️تھانہ غریب آباد▪️
👈 تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او غریب آباد پولیس اسٹیشن انسپکٹر فیصل شفیع میمن کی ہمراہ ٹیم متعلقہ تھانے کی حدود میں منشیات فروش عناصر کے خلاف 02 کامیاب کاروائیاں 03 ملزمان گرفتار.
گرفتار ملزمان کی تفصیل
1.شیر علی عرف شیرا ولد غلام قادر مکرانی
2.اکبر عرف شکتی ولد...
ضلع میرپورخاص میں انسدادِ پولیو مہم کا تیسرا روز امن و امان کے ساتھ جاری، ایس ایس پی میرپورخاص بھی فیلڈ میں موجود
ضلع میرپورخاص میں انسدادِ پولیو مہم کا تیسرا روز امن و امان کے ساتھ جاری، ایس ایس پی میرپورخاص بھی فیلڈ میں موجود
👈ایس ایس پی میرپورخاص شبیر احمد سیٹھار نے انچارج DIB جواد دل کے ہمراہ میرپورخاص سٹی کے مختلف ایریاز، ٹرانزٹ پوائنٹس, فکسڈ ٹیموں کو چیک کیا اور کارکردگی کا جائزہ لیا
👈اس موقع پر ایس ایس پی میرپورخاص شبیر احمد سیٹھار نے پولیو ورکرز اور حفاظت کیلئے تعینات پولیس اہلکاروں کی حوصلا افزائی کی
👈ایس ایس پی میرپورخاص نے سیکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش...
ایس ایس پی میرپورخاص شبیر احمد سیٹھار کے احکامات پر میرپورخاص پولیس کی جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروش و دیسی شراب فروش عناصر کے خلاف کامیاب کاروائیاں، 07 ملزمان گرفتار، چوری شدہ موٹر سائیکل اور منشیات و دیسی شراب برآمد۔

▪️تھانہ ٹاون▪️
👈 تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ٹاؤن پولیس اسٹیشن سب انسپکٹر کامران ہالیپوٹو کی موٹر سائیکل چور کے خلاف کامیاب کارروائی، ملزم بنام انور عمرانی کو گرفتار کرکے خاصخیلی پاڑے سے چوری ہونے والی موٹر سائیکل برآمد کرلی.
👈 گرفتار ملز...
ایس ایس پی میرپورخاص شبیر احمد سیٹھار کا ڈسٹرکٹ بار کونسل میرپورخاص کا دورہ، وکلاء برادری سے ملاقات
ایس ایس پی میرپورخاص شبیر احمد سیٹھار کا ڈسٹرکٹ بار کونسل میرپورخاص کا دورہ، وکلاء برادری سے ملاقات
👈 تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مورخہ 10.12.2024 کو ایس ایس پی آر میرپورخاص شبیر احمد سیٹھار ڈسٹرکٹ بار کونسل میرپورخاص پہنچے، جہاں انکا استقبال ہائی کورٹ بار کے صدر علی حسن چانڈیو اور ڈسٹرکٹ بار کونسل کے صدر مصعود احمد لغاری نے کیا جس کے بعد ایس ایس پی میرپورخاص نے بار کونسل کے تمام عہدیداران سے ملاقات کی،اس موقع پر ان کے ہمراہ DSP سی آئی اے فضل حق چانڈیو، پراسیکیوٹر انسپکٹر ہی...