Gallery
- All
- Image
- Video
- Events
- Press Release
آج مورخہ 31/7/2025 کو ڈی آئی جی پی شہید بینظیر آباد رینج آفس میں ڈی آئی جی شھید بینظیر آباد پرویز احمد چانڈیو کے احکامات اور سربراہی میں شھید بینظیر آباد رینج کے تینوں اضلاع نوشھرو فیروز، نوابشاھ، سانگھڑ کے ایس ایس پیز، آفس سپرنٹینڈنٹ منیر بھٹو اور عاشر حسین آرائیں کے ہمراہ DPC ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا
ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد رینج فیصل بشیر میمن کی زیر صدارت رینج آفس میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہید بینظیر آباد، سانگھڑ اور نوشہرو فیروز اضلاع کے PDSPs اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں CFMS ریکارڈ اور PSRMS میں مفرور و اشتہاری ملزمان کے ریکارڈ کی ریکنسلی ایشن کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔