Press Releases

*پولیس مقابلے میں دوسرے ہلاک ڈاکو  کی شناخت اور دونوں ڈاکووں کے کرمنل ریکارڈ سکھر پولیس نے حاصل کرلیے*

*پریس ریلیز*
*12 نومبر 2025*

*سکھر پولیس*

 *پولیس مقابلے میں دوسرے ہلاک ڈاکو  کی شناخت اور دونوں ڈاکووں کے کرمنل ریکارڈ سکھر پولیس نے حاصل کرلیے*

تھانہ سی سیکشن کی حدود پانجھ نمبر کالونی کے قریب پولیس اور ڈاکووں میں مقابلہ ہوا۔ جہان انعام یافتہ / بدنام زمانہ ڈاکوں سلطان شاہ اپنے بیٹے سمیت ہلاک ہوگیا۔

ہلاک ڈاکووں کی شناخت *سلطان شاہ اور بیٹا حبدار شاہ* کے نام سے ہوئی۔

30 سال سے خوف کی علامت سمجھا جانے والا بدنام زمانہ ڈاکو سلطان شاہ اور...

*تھانہ سی سیکشن کی حدود 5 نمبر کالونی کے قریب پولیس اور ڈاکوں میں مقابلہ، دو بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک اسلحہ ، ایک موٹر سائیکل اورایک کار برآمد*

*پریس ریلیز*
*12 نومبر 2025*

*سکھر پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک*

*تھانہ سی سیکشن کی حدود 5 نمبر کالونی کے قریب پولیس اور ڈاکوں میں مقابلہ، دو بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک اسلحہ ، ایک موٹر سائیکل اورایک کار برآمد*

آج صبح تھانہ روہڑی کی حدود میں اسلحے  کے زور پہ 04 ملزمان نے واردات  کرنے کی کوشش کی،

جہان روہڑی پولیس نے بروقت پہنچ کر ناکام بناتے ہوئے ڈاکووں اور پولیس میں مقابلہ ہوا۔ جس دوران ایک ہلکار ہیڈ کانسٹیبل فضل سمیت ایک راہگیر زخمی ہوا۔جسکا ڈاکو فائدا...

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کی روک تھام اور امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے پولیس اقدامات جاری ہیں*

*پریس ریلیز*
*10 نومبر 2025*

*سکھر پولیس*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کی روک تھام اور امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے پولیس اقدامات جاری ہیں*

اسی سلسلے میں *15 مددگار پولیس سکھر کے انچارج عبید رحمان داریجو* کی سربراہی 15 مددگار ایگلز کا شہر میں فلیگ مارچ کا انقعاد ہوا۔

فلیگ مارچ گلوب چوک سے شروع ہو کر شہر کے مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا روہڑی شہر میں اختتام پذیر ہوا ۔

فلیگ مارچ کے بعد...

*سکھر پولیس کی کامیاب کارروائی، تھانہ کندرا کی حدود میں قتل ہونے والے مقتول نذیر احمد بررڑو کے قتل میں ملوث 02 ملزمان گرفتار*

*پریس ریلیز*
*09 نومبر 2025*

*سکھر پولیس*

*سکھر پولیس کی کامیاب کارروائی، تھانہ کندرا کی حدود میں قتل ہونے والے مقتول نذیر احمد بررڑو کے قتل میں ملوث 02 ملزمان گرفتار*

گزشتہ رات تھانہ کندرا کی حدود سم نالہ کے قریب ملوٹ ملزمان نے گھریلو تنازع پر مقتول نذیر احمد بررڑو کو پسٹل کہ فائر سے قتل کرکے لاش کو کجھی کے باغ میں پھینک کر فرار ہوگئے تھے

جس پر *ایس ایس پی سکھر اظہر خان* نے واقع کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ کندرا کو قتل میں ملوث مل...

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*

*پریس ریلیز*
*08 نومبر 2025*

*سکھر پولیس*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*

*GOOD WORK DONE BY PATNI POLICE*

ایس ایچ او تھانہ پٹنی کا حدود میں دوران اسنیپ چیکنگ کامیاب کاروائی، بھاری تعداد میں شراب کی بوتلیں سمیت ملزم کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزم علی حیدر شاہ کے قبضے سے شراب کے دو کارٹون (48) عدد بوتلیں برآمد کی گئی۔

گرفتار ملزم کے خلاف 3/4 PEHO ایکٹ کے تحت...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.