Press Releases

*تھانہ اے سیکشن کی حدود ریلوے کوارٹر کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ،  ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ اور ایک عدد موٹر سائیکل برآمد، ایک ساتھی فرار*

*پریس ریلیز*
*19 نومبر 2025*

*سکھر پولیس مقابلہ*

*تھانہ اے سیکشن کی حدود ریلوے کوارٹر کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ،  ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ اور ایک عدد موٹر سائیکل برآمد، ایک ساتھی فرار*

ڈاکو واردات کے ارادے سے روڈ پہ موجود تھے کہ پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی پولیس تعاقب کے دوران ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جبکہ ایک ساتھی فرار ہونے میں کامیاب 

گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت *اضیفہ عرف ڈون میمن* کے نام سے...

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کیلیے تعریفی اسناد اور انعامات تقسیم کرنے کیلئے پر تقریب کا انعقاد کیا*

*پریس ریلیز*
*17 نومبر 2025*

*سکھر پولیس*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کیلیے تعریفی اسناد اور انعامات تقسیم کرنے کیلئے پر تقریب کا انعقاد کیا*

گزشتہ دنوں سکھر کے بدنام زمانہ اور صوبہ سندھ میں خوف کی علامت سمجھا جانے والا انعامی یافتہ ڈاکو سلطان شاہ اور انکا بیٹے سے پولیس مقابلے کے دوران جواں مردی کا مظاہرہ کرنے والے اور گھوٹکی رئونتی کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں حصہ لی...

*سکھر پولیس کی کامیاب کاروائی، 5 سالہ لاپتہ بچی عنایہ عباسی کو چار گھنٹوں کے اندر برآمد کرکے اہلخانہ کے حوالے کردیا*

*پریس ریلیز*
*16 نومبر 2025*

*سکھر پولیس*

*سکھر پولیس کی کامیاب کاروائی، 5 سالہ لاپتہ بچی عنایہ عباسی کو چار گھنٹوں کے اندر برآمد کرکے اہلخانہ کے حوالے کردیا*

ایس ایچ او تھانہ نیو پنڈ نوید نواز شیخ کی بروقت کاروائی آج گھر سے لاپتہ ہونے والی کمسن بچی عنایہ کو باحفاظت برآمد کرکے ورثاء کے حوالے کردیا

آج دوپہر کو تھانہ نیوپنڈ کی رہائشی 5 سالہ عنایہ اپنے گھر سے نکل کر لاپتہ ہوگئی تھی اسی گشمدگی کی اطلاع اہلخانہ نے پولیس کو دی 

واقع کا *ایس ا...

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان نے ضلع سکھر میں سندھ پولیس میں بطور (ASI) اسسٹنٹ سب انسپکٹر بھرتی ہونے والے 79 مرد و خواتین امیدوران میں اپوائنٹمنٹ ارڈر تقسیم کیے*

*پریس ریلیز*
*15 نومبر 2025*

*سکھر پولیس*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان نے ضلع سکھر میں سندھ پولیس میں بطور (ASI) اسسٹنٹ سب انسپکٹر بھرتی ہونے والے 79 مرد و خواتین امیدوران میں اپوائنٹمنٹ ارڈر تقسیم کیے*

 سندھ پبلک سروس کمیشن (SPSC) کے ذریعے کامیاب ہونے والے ضلع سکھر کے (79) نئے ASIs ( مرد 66 اور فیمیل 13 ) اُمیدواروں کو اپوائنٹمنٹ آرڈر تقسیم کیے گئے۔

واضح رہے کہ پانچ مرد اور ایک خاتون پولیس کانسٹیبل نے سندھ پبلک سروس کمیشن (SPSC) کا امتحان کامیابی س...

*تھانہ آباد کی حدود میں سیاہ کاری کا جھوٹا الزام لگا کر بیوی کو قتل کرنے والا شوہر ملزم آلا قتل سمیت گرفتار، مقدمہ درج*

*پريس ريليز*
*14 نومبر 2025*

*سکر پوليس*

*تھانہ آباد کی حدود میں سیاہ کاری کا جھوٹا الزام لگا کر بیوی کو قتل کرنے والا شوہر ملزم آلا قتل سمیت گرفتار، مقدمہ درج*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان* کا تھانہ آباد کی حدود میں سیاہ کاری کے جھوٹے الزام میں 40 سالہ مسمات (س) کے قتل ہونے کا فوری نوٹس، تھانہ آباد پولیس کی بروقت کارروائی،

ایس ایس پی سکھر کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے *ایس ایچ او تھانہ آباد ذولفقار چاچڑ* نے کامیاب کاروائی کرکہ قتل میں ملوث شوہر...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.