Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایچ او تھانہ ائیرپورٹ کا حدود میں کارروائی، اسلحہ سمیت ملزم گرفتار۔
*پریس ریلیز*
*28 اگست 2025*
*سکھر پولیس*
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری مزید 02 ملزمان گرفتار مقدمات درج*
🚓 *GOOD WORK DONE BY ABAD POLICE* 🚔
ایس ایچ او تھانہ آباد کا دوران اسنیپ چیکنگ حدود میں کامیاب کاروائی، ڈکیتی واردات کیس میں ایک اشتہاری ملزم گرفتار۔
گرفتار ملزم عبدالقدیر پنھوار ڈکیتی جیسے ایک سنگین کیس میں پولیس کو مطلوب و اشتہاری تھا۔
*CR NO 73/2024 u/s 39...
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کے احکامات پر پولیس کا تھانہ دبر اور جھانگڑو کے کچے میں سرچ آپریشن*
*پریس ریلیز*
*27 اگست 2025*
*سکھر پولیس*
*روہڑی کے قریب تھانہ دبر کی حدود میں جاگیرانی برادری کے درمیان خونی تکرار کا معاملہ*
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کے احکامات پر پولیس کا تھانہ دبر اور جھانگڑو کے کچے میں سرچ آپریشن*
پولیس کی ہیووی میشنری، اے پی سی چین سمیت پولیس کی بھاری نفری نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا
آپریشن میں قاتلوں/ملزمان کے مورچوں اور ٹھکانوں کو مسمار کر دیا گیا ہے۔ایس ایس پی سکھر
داخلی اور خارجی راستوں...
*سکھر پولیس کی اہم و بہترین کارروائی، جعلی کرنسی کی اسمگلنگ ناکام بنادی 03 ملزمان گرفتار (200000) دو لاکھ جعلی کرنسی برآمد مقدمہ درج*
*پریس ریلیز*
*27 اگست 2025*
*سکھر پولیس*
*سکھر پولیس کی اہم و بہترین کارروائی، جعلی کرنسی کی اسمگلنگ ناکام بنادی 03 ملزمان گرفتار (200000) دو لاکھ جعلی کرنسی برآمد مقدمہ درج*
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان* کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ پٹنی کی کامیاب کارروائی
ایس ایچ او تھانہ پٹنی کا مخفی اطلاع پر سردار سی این جی کے قریب کامیاب کارروائی کرتے ہوئے جعلی کرنسی کی بھاری رقم برآمد کرتے ہوئے 03 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو...
*ایس ایچ او تھانہ روہڑی کی دوران گشت اہم و کامیاب کاروائی*
*پریس ریلیز*
*27 اگست 2025*
*سکھر پولیس*
*ایس ایچ او تھانہ روہڑی کی دوران گشت اہم و کامیاب کاروائی*
تھانہ روہڑی کی حدود یونک شادی ہال کے قریب دوران پولیس گشت ملزمان واردات کے ارادے سے کھڑے پولیس کو دیکھتے ہی بھاگنے کی کوشش ناکام بنادی
پولیس اور ڈاکوؤں کی فائرنگ میں ایک ڈاکو کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ 2 ساتھی فرار
گرفتار ملزم کی شناخت *محمد یاسین ناریجو* کے نام سے ہوئی۔ملزم کے قبضے سے ٹی ٹی پستول بمہ گولیاں برآمد کی گئی۔مقدمات درج
ایس ایچ او تھانہ سائیٹ کی حدود میں کامیاب کاروائی، بھاری مقدار میں منشیات گٹکہ سمیت 02 ملزمان گرفتار۔
*پریس ریلیز*
*26 اگست 2025*
*سکھر پولیس*
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*
🚓 *GOOD WORK DONE BY SITE POLICE* 🚔
ایس ایچ او تھانہ سائیٹ کی حدود میں کامیاب کاروائی، بھاری مقدار میں منشیات گٹکہ سمیت 02 ملزمان گرفتار۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 07 عدد آداب گٹکہ کے پیکٹ اور 15 سے زائد گٹکہ ماوہ کی پٹیاں کو برآمد کیا گیا
ملزمان میں امیر علی شیخ اور سجاد بندانی ش...