Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*ؓتھانہ باگھڑجی کی حدود 60 میل کے قریب پولیس کا دوران گشت جرم کے ارادے سے کہڑے ڈاکوؤں سے مقابلہ*
*پریس ریلیز*
*21 اگست 2025*
*سکھر میں دوسرا پولیس مقابلہ*
*ؓتھانہ باگھڑجی کی حدود 60 میل کے قریب پولیس کا دوران گشت جرم کے ارادے سے کہڑے ڈاکوؤں سے مقابلہ*
فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، دوسرا ساتھی فرار
زخمی ڈاکو اسنیچنگ چوری ڈکیتی پولیس مقابلوں سمیت متعدد سنگین وارداتوں میں ملوث اور مطلوب تھا۔
گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت *مظہر جونیجو* کے نام سے ہوئی
زخمی ڈاکو کے قبضے سے ٹی ٹی پستول اور گولیاں برآمد کی گ...
*تھانہ ائیرپورٹ کی حدود سعید آباد لنک روڈکے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ اور ماسٹر چابی برآمد، دو ساتھی فرار*
*پریس ریلیز*
*21 اگست 2025*
*سکھر پولیس مقابلہ*
*تھانہ ائیرپورٹ کی حدود سعید آباد لنک روڈکے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ اور ماسٹر چابی برآمد، دو ساتھی فرار*
ڈاکو واردات کے ارادے سے روڈ پہ موجود تھے کہ پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی پولیس تعاقب کے دوران ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جبکہ دو ساتھی فرار
گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت *واجد بروہی* کے نام سے ہوئی
گرفتار ڈاکو کے...
*سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کارروائی، موٹر سائیکل اسنیچنگ چوری میں ملوث گروہ کے 4 کارندے گرفتار۔ مسروقہ 04 موٹر سائیکلیں برآمد کے بعد اصل مالکان حوالے*
*پریس ریلیز*
*21 اگست 2025*
*سکھر پولیس*
*سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کارروائی، موٹر سائیکل اسنیچنگ چوری میں ملوث گروہ کے 4 کارندے گرفتار۔ مسروقہ 04 موٹر سائیکلیں برآمد کے بعد اصل مالکان حوالے*
ایس ایچ او تھانہ روہڑی کا مغفی اطلاع پر کامیاب کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری/ اسنیچنگ میں ملوث 04 کارندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
زیر حراست ملزمان کے قبضے سے 04 عدد چوری اور اسنیچنگ کی ہوئی 04 عدد مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کرلی گئی۔
گرفتار ملزم...
*سکھر پوليس کا ایک روز میں ضلع کہ دو مختلف تھانوں کی حدود میں الگ الگ پولیس مقابلے، 02 بدنام ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد*
*پریس ریلیز*
*20 اگست 2025*
*سکھر میں دو پولیس مقابلے*
*سکھر پوليس کا ایک روز میں ضلع کہ دو مختلف تھانوں کی حدود میں الگ الگ پولیس مقابلے، 02 بدنام ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد*
ایس ایچ او تھانہ آباد اور ایس ایچ او سی سیکشن کا دو الگ الگ مقامات پر پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ، 02 بدنام ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جبکہ انکے 4 ساتھی فرار ہونے میں کامیاب
زخمی ڈاکوؤں شناخت تھانہ آباد سے *ہاتم بوزدار* اور تھانہ سی سیکشن سے *آچر خا...
*ؓتھانہ آباد کی حدود کنڈو واہ لنک روڈ کے قریب پولیس کا دوران گشت جرم کے ارادے سے کہڑے ڈاکوؤں سے مقابلہ*
*پریس ریلیز*
*20 اگست 2025*
*سکھر پولیس مقابلہ*
*ؓتھانہ آباد کی حدود کنڈو واہ لنک روڈ کے قریب پولیس کا دوران گشت جرم کے ارادے سے کہڑے ڈاکوؤں سے مقابلہ*
فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، دو ساتھی فرار
زخمی ڈاکو اسنیچنگ چوری ڈکیتی پولیس مقابلوں سمیت متعدد سنگین وارداتوں کے مقدمات میں مطلوب تھا۔
گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت *ہاتم بوزدار* کے نام سے ہوئی
زخمی ڈاکو کے قبضے سے ٹی ٹی پستول اور گولیاں برآمد کی گئی۔