Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع ٹھٹہ میں امن و امان بحال رکھنے کے حوالے سے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
مورخہ 13 جنوری 2026
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع ٹھٹہ میں امن و امان بحال رکھنے کے حوالے سے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔
ڈی آئی جی پی حیدرآباد طارق رزاق خان دھاریجو کی ہدایات پر ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کی گئی۔
سنیپ چیکنگ کے دوران متعدد مشکوک افراد کو جدید تلاش ڈیوائس کی معرفت چیک کیا گیا اور موٹرسائیکلوں، رکشہ، مسا...
ایس ایس پی ٹھٹہ کی زیر صدارت ایس ایس پی آفس ٹھٹہ میں ضلع بھر تمام افسران کے ساتھ اہم میٹنگ کا انعقاد
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
مورخہ ؛ 12 جنوری 2026
ایس ایس پی ٹھٹہ کی زیر صدارت ایس ایس پی آفس ٹھٹہ میں ضلع بھر تمام افسران کے ساتھ اہم میٹنگ کا انعقاد
ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کی زیر نگرانی ایس ایس پی آفس ٹھٹہ میں ضلع بھر کے تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، انچارج سی آئی اے ٹھٹہ، انچارج پولیس پوسٹز، انچارج 15 مددگار بیس ٹھٹہ، ہیڈ آف برانچز کے ساتھ اہم جرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
میٹنگ کے دوران ضلع ب...
ایس ایس پی ٹھٹہ کی جانب تھانہ گھارو وزٹ اور اپ گریڈیشن کے حوالے سے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
مورخہ 12 جنوری 2026
ایس ایس پی ٹھٹہ کی جانب تھانہ گھارو وزٹ اور اپ گریڈیشن کے حوالے سے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ
ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی نے تھانہ گھارو کا وزٹ کیا وزٹ کے دوران تھانہ گھارو کی اپگریڈیشن کے لیے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات دیں۔
ایس ایس پی ٹھٹہ نے وہاں موجود افسران و کنٹریکٹر کو ہدایات کی کہ گھارو تھانے کے تعمیراتی کام کی کوالٹی ک...
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں گٹکا مٹیریل سپلائی کرنے کی کوشش ناکام
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
مورخہ 10 جنوری 2026
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں
گٹکا مٹیریل سپلائی کرنے کی کوشش ناکام
6 گٹکا مٹیریل سپلائر ملزمان گرفتار، 65 بوکس کتھا، 8 کلو گٹکا مٹیریل، 50 بیگز ردی، 10 بیگز پنی، 35 بیگز راجا جانی تمباکو پتی، 6 بیگز UD پتی، 2 بیگز نیلم پتی، 1 بیگ رامپوری پتی، 1000 ساشے پتی، پڑیاں گٹکا ماوا اور 3 موبائل فونز، 3 شھزور پک اپ اور 1 سوئفٹ کار برآمد، مقدمات درج
ڈی آئی جی...
ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع ٹھٹہ میں امن و امان بحال رکھنے کے حوالے سے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
مورخہ 9 جنوری 2026
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع ٹھٹہ میں امن و امان بحال رکھنے کے حوالے سے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔
ڈی آئی جی پی حیدرآباد طارق رزاق خان دھاریجو کی ہدایات پر ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کی گئی۔
سنیپ چیکنگ کے دوران متعدد مشکوک افراد کو جدید تلاش ڈیوائس کی معرفت چیک کیا گیا اور موٹرسائیکلوں، رکشہ، مساف...