Press Releases

ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں 2 دیسی شراب بٹھی برسٹ

سندھ پولیس
ڈسٹرکٹ ٹھٹہ 
 مورخہ 5 جنوری 2026 
 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)

ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں

2 دیسی شراب بٹھی برسٹ

6 منشیات فروش، 9 گٹکا فروش سمیت 15 ملزمان گرفتار،  2200 پڑیاں گٹکا ماوا، 133 بیگز اور 72 لیٹر دیسی شراب برآمد، مقدمات درج


ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق خان  دھاریجو کی ہدایات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر

تھانہ گھارو، ٹھٹہ، مکلی، سا...


ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی چوری کی گئی بھینس برآمد مالک کے حوالے کردی گئی

ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
مورخہ ؛ 4 جنوری 2026
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)

ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی

چوری کی گئی بھینس برآمد مالک کے حوالے کردی گئی

تفصیلات کے مطابق مورخہ 29 ڈسمبر 2025 کو رات کے وقت نامعلوم ملزمان نے الیاس خاصخیلی کی بھینس چوری کرکے گئے تھے جس کی رپورٹ تھانہ ٹھٹہ پر درج کردی گئی تھی۔

ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کی سخت ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ ٹھٹہ انسپیکٹر زیاد نوناری بمعہ اسٹاف نے چوری کی گئی بھینس برآمد ک...


5 گٹکا فروش ملزمان گرفتار، 815 پڑیاں گٹکا ماوا برآمد,چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد مالک کے حوالے کردی گئی,شکایت کنندہ کی کیش اور وطن کارڈ برآمد خاتون کے حوالے کردی گئی,ایک موٹر سائیکل کے خلاف کارروائی

ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
مورخہ ؛ 4 جنوری 2025
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)

5 گٹکا فروش ملزمان گرفتار، 815 پڑیاں گٹکا ماوا برآمد

چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد مالک کے حوالے کردی گئی

شکایت کنندہ کی کیش اور وطن کارڈ برآمد خاتون کے حوالے کردی گئی

 ایک موٹر سائیکل کے خلاف کارروائی

ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ مکلی سب انس...


ٹھٹہ پولیس کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ

ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
مورخہ ؛ 4 جنوری 2026
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)

ٹھٹہ پولیس کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ

ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کی سربراہی میں سال 2025 کے دوران ٹھٹہ پولیس کی کارکردگی کی تفصیلات درج ذیل ہیں

ٹھٹہ پولیس نے سال 2025 کے دوران ضلع بھر میں درج ہونے والے 1924 مقدمات میں 3047 ملزمان کو گرفتار کیا 

اس دوران ایکٹو کرمنلز کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے 324 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، 89 پولیس مقابلوں کے دوران 74 ج...


ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع ٹھٹہ میں امن و امان بحال رکھنے کے حوالے سے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ 
 مورخہ 3 جنوری 2026 
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)

ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع ٹھٹہ میں امن و امان بحال رکھنے کے حوالے سے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

ڈی آئی جی پی حیدرآباد طارق رزاق خان دھاریجو کی ہدایات پر ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کی گئی۔

سنیپ چیکنگ کے دوران متعدد مشکوک افراد کو جدید تلاش ڈیوائس کی معرفت چیک کیا گیا اور موٹرسائیکلوں، رکشہ، مساف...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.