Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
نیو ایئر نائٹ کو پرامن بنانے کیلئے ٹھٹہ پولیس متحرک، ایس ایس پی ٹھٹہ کی ہدایات پر شہروں میں فلیگ مارچ اور کومبنگ آپریشن
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
مورخہ 1 جنوری 2026
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
نیو ایئر نائٹ کو پرامن بنانے کیلئے ٹھٹہ پولیس متحرک، ایس ایس پی ٹھٹہ کی ہدایات پر شہروں میں فلیگ مارچ اور کومبنگ آپریشن
ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کی جانب سے سال نو کے موقعے پر ہوائی فائرنگ، موٹر سائیکل ون ویلنگ اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کیلئے ضلع بھر میں پولیس کو الرٹ رہنے کی سخت ہدایات جاری کی گئی ہیں
اس سلسلے میں ضلع بھر میں پولیس کی جانب سے ای...
نئے سال کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنا جرم ہے
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
مورخہ ؛ 31 ڈسمبر 2025
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
نئے سال کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنا جرم ہے
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کی جانب سے ضلع ٹھٹہ کے تمام پولیس افسران کو سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں خلاف قانونی کاروائی کرنے کے احکامات جاری
سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں، فائرنگ کرنے والوں کے خلاف قانون ک...
ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع ٹھٹہ میں امن و امان بحال رکھنے کے حوالے سے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
مورخہ 29 ڈسمبر 2025
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع ٹھٹہ میں امن و امان بحال رکھنے کے حوالے سے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔
ڈی آئی جی پی حیدرآباد طارق رزاق خان دھاریجو کی ہدایات پر ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کی گئی۔
سنیپ چیکنگ کے دوران متعدد مشکوک افراد کو جدید تلاش ڈیوائس کی معرفت چیک کیا گیا اور موٹرسائیکلوں، رکشہ، مسا...
ٹھٹہ پولیس کی جانب سے یکم جنوری 2026 سے فیس لیس / ای ٹکٹنگ (E-Challan) کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
مورخہ ؛ 29 ڈسمبر 2025
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
اہم عوامی آگاہی
(TRACS) Traffic Regulation And Citation System - Faceless E-Ticketing
ٹھٹہ پولیس کی جانب سے یکم جنوری 2026 سے فیس لیس / ای ٹکٹنگ (E-Challan) کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے
اب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی
👈 کیمروں کے ذریعے ریکارڈ
👈 ثبوت کے ساتھ خودکار چالان
یہ نظام شہر میں
✔️ ٹریفک نظم و ضبط
✔️ حادثات میں ک...
6 منشیات فروش، 6 گٹکا فروش سمیت 12 ملزمان گرفتار، 205 بیگز دیسی شراب اور 1640 پڑیاں گٹکا ماوا برآمد، مقدمات درج
سندھ پولیس
ڈسٹرکٹ ٹھٹہ
مورخہ 29 ڈسمبر 2025
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں
6 منشیات فروش، 6 گٹکا فروش سمیت 12 ملزمان گرفتار، 205 بیگز دیسی شراب اور 1640 پڑیاں گٹکا ماوا برآمد، مقدمات درج
ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو کی ہدایات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر
تھانہ مکلی، کیٹی بندر، دہابیجی، گاڑہو اور ساکرو پولیس نے کارروائیاں...