Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
پریس ریلیز
ضلع عمرکوٹ
تاریخ: 24-03-2026
ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد (PSP) کی ہدایت پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
اسی سلسلے میں تھانہ نبی سر پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق، تھانہ نبی سر پولیس نے کارروائی کے دوران ملزم عبدالستار ولد قادر بخش نوہانی رہائ...
ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد پی ایس پی کی جانب سے شہید پولیس کانسٹیبل کے اہل خانہ سے عیدالفطر کے موقع پر ملاقات اور امداد کی فراہمی
پریس ریلیز
ضلع عمرکوٹ
تاریخ: 18 مارچ 2026
ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد پی ایس پی کی جانب سے شہید پولیس کانسٹیبل کے اہل خانہ سے عیدالفطر کے موقع پر ملاقات اور امداد کی فراہمی
عمرکوٹ پولیس کی جانب سے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے اور ان کے خاندانوں کی دلجوئی کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔
اسی سلسلے میں عیدالفطر کے ب...
ضلع بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
پریس ریلیز
ضلع عمرکوٹ
تاریخ: 17 مارچ 2026
ایس ایس پی ضلع عمرکوٹ عزیر احمد (PSP) کی ہدایات پر ضلع بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
اس سلسلے میں ضلع بھر کے تمام تھانوں کی پولیس نفری کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔
ضلع بھر میں مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر عبادت گاہوں کے باہر پولیس کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے جب...
ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد (PSP) کی ہدایت پر کنری پولیس کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر عید خریداری کے لیے آنے والے شہریوں کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے “پولیس فیسلیٹیشن مرکز” قائم کر دیا گیا ہے۔
پریس ریلیز
تاریخ: 14 مارچ 2026

شہر کی مصروف صدر بازار کنری میں قائم پولیس فیسلیٹیشن مرکز کا افتتاح ڈی ایس پی کنری سکندر سمیجو اور...
یومِ شہادت حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا
پریس ریلیز
تاریخ: 11 مارچ 2026
ضلع عمرکوٹ
یومِ شہادت حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا
ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد (PSP) نے ضلع کے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔
اس موقع پر انہوں نے جلوسوں اور مجالس کے روٹس کا معائنہ کیا اور تعینات پولیس افسران و اہلکاروں کو سیکیورٹی کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری...