Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
یومِ شہادت حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے آج ایس ایس پی آفس عمرکوٹ میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا
پریس ریلیز
تاریخ: 10 مارچ 2026
ضلع عمرکوٹ
یومِ شہادت حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے آج ایس ایس پی آفس عمرکوٹ میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد پی ایس پی نے کی۔
اجلاس میں ضلع کے ایس ڈی پی اوز اور دیگر پولیس افسران اور معترمین نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران مجالس کے سیکیورٹی...
ایس ایس پی آفس عمرکوٹ میں ریٹائر ہونے والے پولیس افسران کے اعزاز میں ایک پروقار فیئر ویل تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
پریس ریلیز
دفتر ایس ایس پی عمرکوٹ
تاریخ: 10 مارچ 2026
ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد (PSP) کی ہدایت پر آج ایس ایس پی آفس عمرکوٹ میں ریٹائر ہونے والے پولیس افسران کے اعزاز میں ایک پروقار فیئر ویل تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں پولیس افسران اور دیگر اہلکاروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر ریٹائر ہونے والے افسران کی محکمانہ خدمات، پیشہ ورانہ ذ...
ضلع بھر میں گٹکا، ماوا اور دیگر مضرِ صحت اشیاء کے خلاف بھرپور اور بلاامتیاز کاروائیاں جاری ہیں۔
پریس ریلیز
ضلع عمرکوٹ
تاریخ: 08 مارچ 2026
ایس ایس پی ضلع عمرکوٹ عزیر احمد (PSP) کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں گٹکا، ماوا اور دیگر مضرِ صحت اشیاء کے خلاف بھرپور اور بلاامتیاز کاروائیاں جاری ہیں۔
اسی سلسلے میں پولیس اسٹیشن کنری کی حدود میں کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے گٹکا برآمد کر لیا گیا۔
تفصیلات درج ذیل ہیں:
...
گٹکا و مین پوری کے خلاف مؤثر کاروائیاں جاری ہیں۔
پریس ریلیز
ضلع عمرکوٹ
تاریخ: 06 مارچ 2026
ایس ایس پی ضلع عمرکوٹ عزیر احمد (PSP) کی ہدایات پر ضلع بھر میں گٹکا و مین پوری کے خلاف مؤثر کاروائیاں جاری ہیں۔
پولیس اسٹیشن صوفی فقیر کی حدود میں کاروائی کرتے ہوئے پولیس نے گٹکا فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق:
پولیس اسٹیشن: صوفی فقیر
کرائ...
ضلع بھر میں غیر قانونی شراب فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کاروائیاں جاری ہیں۔
پریس ریلیز
ضلع عمرکوٹ
تاریخ: 05 مارچ 2026
ایس ایس پی ضلع عمرکوٹ عزیر احمد (PSP) کی ہدایات کے مطابق ضلع بھر میں غیر قانونی شراب فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کاروائیاں جاری ہیں۔
اسی سلسلے میں پولیس اسٹیشن نبی سر کی حدود میں کاروائی کرتے ہوئے پولیس نے غیر قانونی شراب فروشی کے مقدمے میں ملزم کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلات درج ذیل ہیں: