Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
District City: 3 suspects involved in drug trafficking arrested
ڈسٹرکٹ سٹی: منشیات فروشی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار.
کراچی: ملزمان سےبڑی مقدار میں 665 گرام آئس, 275 گرام ویٹ اور 1200 گرام چرس برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کھارادر, بغدادی اور نبی بخش کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت سنگھار علی,عابد عرف گوادری اور شعیب کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا
کراچی، ملزمان عادی/ پیشہ ور ہیں ملزمان سے قبل بھی گرفتار ہوکر جیل جا چکے ہیں.
<...
District City: Garden Police conducts intelligence-based raid on a home-style mini-factory of Gutka/Mawa.
ڈسٹرکٹ سٹی: گارڈن پولیس کا گٹکا/ماوا کی گھر نما منی فیکٹری پر انٹیلیجنس بیسڈ چھاپہ.
کراچی: چھاپے کے دوران 1 ملزم گرفتار, جبکہ 2 ملزمان فرار.
کراچی: ملزم سے چھالیہ 4.8 کلو, 6.5 کلو تمباکو, 4.5 کلو چونا, 11.5 کلو گٹکا/ماوا, کتھا 2.5 کلو گرام اور دیگر سامان برآمد.
کراچی: ملزم کی شناخت محمد جہانگیر کے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزم اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ گھر کے اندر چھپ کر گٹکا/ماوا تیار کررہا تھا اور مختلف علاقوں میں سپلائی کرتا تھا.
کراچی: چھاپ...
District City: Suspect involved in street crime arrested
ڈسٹرکٹ سٹی: اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار.
کراچی: ملزم سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز اور 1 موبائل فون برآمد.
کراچی: ملزم کو علاقہ تھانہ چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزم کی شناخت رتیش کے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزم کو ٹارگٹڈ کاروائی کے دوران گرفتار کیا گیا.
کراچی، ملزم عادی/ پیشہ ور ہے.
کراچی: ملزم کے خلاف مقدمہ درج.
کراچی: ملزم کو مزید قانونی کاروائی کیلئے انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے.
ترجما...
District City: A 37-member Indian delegation from India visited Kachhi Maheshwari Panchayat Hall.
ڈسٹرکٹ سٹی: بھارت سے آئے ہوئے 37 لوگوں پر مشتمل بھارتی ڈیلیگیشن کا کچھی ماہیش وری پنچایت ہال میں وزٹ.
کراچی: ایس ایس پی سٹی عارف عزیز, ایس پی سٹی قیصر علی شاہ, ایس ڈی پی او کلفٹن منیشا روپیٹا, ایس ڈی پی او عیدگاہ محمد صادق کا بھارت سے آئے ہوئے مہمانوں کا استقبال.
کراچی: ایس ایس پی سٹی نے مہمانوں کو ریسیو کرتے ہوئے ان کو پاکستان آنے پر ویلکم کیا.
کراچی: ایس ایس پی سٹی, ایس پی سٹی اور ایس ڈی پی او نے مہمانوں کو پھولوں کے ہار پہنائے اور ان کو پاکستان کی طرف سے پیار...
District City: A ceremony was organized by SSP City Arif Aziz on the occasion of the retirement of SP Lyari Lal Bakhsh Solangi and Sub-Inspector Sher Muhammad Abbasi.
ڈسٹرکٹ سٹی: ایس پی لیاری لعل بخش سولنگی اور سب انسپکٹر شیر محمد عباسی کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایس ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کی جانب سے ایک سادہ مگر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا.
کراچی: اس موقع پر ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی, ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن فیضان, ایس پی سٹی, ایس پی انویسٹیگیشن سٹی, ایس پی انویسٹیگیشن ساؤتھ, ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز بھی شریک تھے.
کراچی: ایس ایس پی سٹی, ایس ایس پی ساؤتھ, ایس ایس پی کیماڑی, ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے ایس پ...