Press Releases

Action against street Criminals and narcotics paddlers

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کے ہاتھوں اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 2 عادی/پیشہ ور ملزمان سمیت منشیات فروش گرفتار.

 

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ چاکیواڑہ اور بغدادی کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

 

کراچی: ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز, 1 چوری شدہ موٹر سائیکل, اور 1200 گرام چرس برآمد.

 

کراچی: ملزمان کی شناخت عبد الوہاب, صدامت علی اور محمد فرحان کے ناموں سے ہوئی ہے.

 

کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوںاور دوران پیٹرولنگ گرفتار کیا...


Accused arrested involved in murder during Dacoity

ڈسٹرکٹ سٹی: میٹھادر پولیس کے ہاتھوں ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو قتل کرنے والے 2 ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار, ایس ایس پی سٹی عارف عزیز.

 

کراچی: ملزمان نے مورخہ 27 جنوری 2025 کو کباب جی ریسٹورنٹ نزد ٹوٹل پیٹرول پمپ تھانہ سچل کی حدود میں فرحان قاسم نامی شہری کو دوران ڈکیتی فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا.

 

کراچی: مقتول اور اس کا بھائی بینک سے 9 لاکھ روپے کی رقم نکلوا کر آئے تھے, کہ ملزمان نے بعد تعاقب شہری فرحان قاسم کو بے دردی سے سر پر گولی مار کر قتل کردیا تھا.


Security Check at Swami Narain mandir by SSP

ڈسٹرکٹ سٹی: ہندو برادری کے مذہبی تہوار ہولی کے موقع پر ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی جانب سے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں.

 

کراچی: ایس ایس پی سٹی عارف عزیز نے سوامی نارائن مندر کا دورہِ کیا گیا اور سیکیورٹی انتظامات کو چیک کیا.

 

کراچی: ہندو برادری کے عہدیداران اور منتظمین سے ملاقات کی.

 

کراچی: ایس ایس پی سٹی عارف عزیز نے ہندو برادری کو ان کے اس تہوار کے موقع پر مبارکباد دی.

 

کراچی: ایس ڈی پی او کھارادر اور ایس ایچ اوز...


Clearity message

ڈسٹرکٹ سٹی: کلاکوٹ تھانے میں لاک اپ میں ملزم کے ہلاک ہونے کا معاملہ

 

کراچی: ملزم کے لاک اپ میں ہلاک ہونے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں, ملزم ہسپتال میں جاکر دوران علاج ہلاک ہوا ہے.

 

کراچی: تفصیلات کے مطابق ملزم مورخہ 12 مارچ کو مقدمہ الزام نمبر 110/2025 بجرم دفعہ 381A تھانہ کلاکوٹ میں بند ہوا تھا.

 

کراچی: ملزم سے چوری شدہ موٹر سائیکل نمبری KCK-3312 برآمد ہوئی تھی اور موٹر سائیکل کے پارٹس بھی برآمد ہوئے تھے.

 

کر...


Action against narcotics paddlers

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 3 عادی/پیشہ ور منشیات فروش گرفتار.

 

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ بغدادی اور کلاکوٹ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

 

کراچی: ملزمان سے 1050 گرام چرس اور 107 گرام آئس برآمد.

 

کراچی: ملزمان کی شناخت حسنین عرف سرکار,ماجد بلوچ اور توقیر عرف گلر کے ناموں سے ہوئی ہے.

 

کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا.

 

کراچی: ملزمان عادی/پیشہ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.