Press Releases

District City: 5 suspects involved in drug trafficking, including 3 gutka/mawa suppliers, arrested.

ڈسٹرکٹ سٹی:منشیات فروشی میں ملوث 5 ملزمان سمیت 3 گٹکا/ماوا سپلائر گرفتار.

کراچی: ملزمان سے 1060 گرام چرس, 35 گرام آئس 10 پوائنٹ شراب اور 20 کلو گرام گٹکا/ماوا برآمد.

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ بغدادی, کلاکوٹ, کلری, گارڈن, نیپئر اور چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کی شناخت سلمان, بلال, طارق عرف ڈاکٹر, اقبال عرف بالا, مرزا اسد بیگ, اصغر, ظہیر اور عابد حسین عرف لاہوتی کے ناموں سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران...


District City: 2 drug dealers/suppliers and 2 gutka/mawa suppliers, including 1 accused involved in street crime, arrested

ڈسٹرکٹ سٹی: اسٹریٹ  کرائم میں ملوث 1 ملزم سمیت 2 منشیات فروش/سپلائر اور 2 گٹکا/ماوا سپلائر گرفتار.

کراچی: ملزمان سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز,110 گرام ہیروئن, 2 پوائنٹ شراب اور 3.5 کلو گرام  گٹکا/ماوا برآمد.

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ بغدادی, چاکیواڑہ, عیدگاہ, گارڈن اور نیپئر کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کی شناخت سجاد عرف ساجد, مزمل, زبیر عرف پپو, محمد عمر اور شہریار کے ناموں سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار کی...


District City: The accused who used a revolving light and government-style number plate on a private vehicle was arrested.

ڈسٹرکٹ سٹی: پرائیویٹ گاڑی پر ریوالونگ لائٹ اور گورنمنٹ طرز پر تیار کردہ نمبر پلیٹ لگاکر استعمال کرنے والا ملزم گرفتار.

کراچی: ملزم کو علاقہ تھانہ گارڈن کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزم کی شناخت عبد الجبار کے نام سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزم کو دوران اسنیپ چیکنگ کے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزم کے خلاف مقدمہ درج.

کراچی: ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ و دیگر معلومات حاصل کی جارہی ہیں.

 *ترجمان* 
 *ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی*


District City: Baghdadi police face-to-face with robbers while patrolling.

*ڈسٹرکٹ سٹی: بغدادی پولیس کا دوران پیٹرولنگ ڈکیتوں سے آمنا سامنا.* 

کراچی: ملزمان کی پولیس پر فائرنگ, جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار, جبکہ ملزم کا ساتھی فرار.

کراچی: ملزم سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز اور 1 موٹر سائیکل برآمد.

کراچی: ملزم کی شناخت وحید کے نام سے ہوئی ہے.

کراچی: فائرنگ کا تبادلہ علاقہ تھانہ بغدادی کی کی حدود دبئی چوک کے قریب پیش آیا.

کراچی: ملزم کو برائے علاج و معالجہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.

کراچی:...


District City: 4-member gang involved in street crimes and motorcycle lifting arrested, SSP City Arif Aziz

ڈسٹرکٹ سٹی: اسٹریٹ کرائمز و موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 4 رکنی گروہ گرفتار, ایس ایس پی سٹی عارف عزیز.

کراچی: ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز, 4 موبائل فون اور 2 چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد.

کراچی: ملزمان کی شناخت عمیر, بلال, منیر اور پیر محمد کے ناموں سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کو انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ کاروائی کے دوران گرفتار کیا گیا.

کراچی: برآمدہ موٹر سائیکل نمبری KQC-6594 کا مقدمہ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.