Press Releases

Accused arrested involved in smuggle plastic dana

ڈسٹرکٹ سٹی: گارڈن پولیس کی اسمگل شدہ پلاسٹک دانہ سپلائی کرنے والے ملزم کے خلاف کاروائی.

 

کراچی: گاڑی میں انڈین پلاسٹک دانہ سپلائی کرتے ہوئے 1 ملزم گرفتار.

 

کراچی: ملزم سے 28 بورے/کٹے انڈین پلاسٹک دانہ برآمد.

 

کراچی: ملزم کی شناخت محمد نعیم کے نام سے ہوئی ہے.

 

کراچی: ملزم کو دوران پیٹرولنگ تھانہ گارڈن کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

 

کراچی: ملزم گاڑی کے اندر انڈین پلاسٹک دانہ سپلائی کرنے کی کوشش...


Accused arrested in different Crimes

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 3 گٹکا/ماوا سپلائرز سمیت 1 شراب فروش گرفتار.

 

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ عیدگاہ اور چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

 

کراچی: ملزمان سے 8.2 کلو گرام گٹکا/ماوا اور 24 بوتلیں شراب برآمد.

 

کراچی: ملزمان کی شناخت راجا افتخار احمد, عبد الوحید, گنیش اور شمس عرف رابرٹ کے ناموں سے ہوئی ہے.

 

کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں و دوران پیٹرولنگ گرفتار کیا گیا.

...


Police Encounter

ڈسٹرکٹ سٹی: کلری پولیس کا دوران پیٹرولنگ اسٹریٹ کریمنلز سے آمنا سامنا.

 

کراچی: فائرنگ تبادلے کے نتیجے میں 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار ہوا, جو کہ بعد ہسپتال منتقلی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا.

 

کراچی: فائرنگ کا تبادلہ ماڑی پور روڈ پر موٹر سائیکل پیٹرولنگ پر معمور جوانوں کے ساتھ ہوا.

 

کراچی: ملزمان شہری کے ساتھ واردات کررہے تھے کہ اچانک موٹر سائیکل گشت پر معمور 1. ہیڈ کانسٹیبل فرحت اعجاز اور 2. کانسٹیبل فہیم موقع پر پہنچ گئ...


Accused arrested in different Crimes

ڈسٹرکٹ سٹی: اسٹریٹ کرائمز/موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 2 ملزمان سمیت 2 گٹکا/ماوا سپلائرز اور 1 منشیات فروش گرفتار.

 

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ نیپئر, گارڈن اور بغدادی کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

 

کراچی: ملزمان سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز, 1 چوری شدہ موٹر سائیکل, 600 گرام چرس اور تقریباً 9 کلو گرام گٹکا/ماوا برآمد.

 

کراچی: ملزمان کی شناخت جان محمد عرف جانو, عزیر، صدام, وسیع الدین شیخ اور شعیب عرف وجل کے ناموں سے ہوئی ہے.

 

...


Meeting regarding Ramadan and crime

ڈسٹرکٹ سٹی: رمضان المبارک اور غیر قانونی طور پر مقیم افراد کی Maping کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد ایس ایس پی سٹی آفس میں کیا گیا.

 

کراچی: میٹنگ کی قیادت ایس ایس پی سٹی عارف عزیز نے کی, میٹنگ میں ایس ڈی پی اوز, ایس ایچ اوز, ہیڈ محررز اور انٹیلیجنس افسران بھی شریک تھے.

 

کراچی: غیر قانونی طور پر مقیم افراد کی Maping کے حوالے سے تفصیلات طلب کی.

 

کراچی: غیر قانونی طور پر مقیم افراد کی تمام تفصیلات طلب کریں ان کے ایڈریس اور دیگر تمام ڈیٹ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.