Press Releases

ڈسٹرکٹ سٹی: کلری پولیس کی چھالیہ سپلائر کے خلاف ٹارگٹڈ بیسڈ کارروائی.

کراچی: کارو کے دوران 86 کٹے چھالیہ وزنی 1032 کلو گرام برآمد، گاڑی کو بھی قبضہ پولیس میں لیا گیا.

کراچی: ملزم کی شناخت شفیق کے نام سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزم کو ٹارگٹڈ  بیسڈ کاروائی کے دوران تھانہ کلری کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزم و برآمدہ سامان کو  قبضہ پولیس میں لیکر مزید قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے.

*ترجمان* 
*ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی*

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 4 اسٹریٹ کریمنلز گرفتار.

کراچی: ملزمان سے 4 پستول بمعہ راؤنڈز برآمد.

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ بغدادی, کھارادر اور چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کی شناخت محمد اظہر عرف کوبرا, عارف عرف بجولا, سمیر عرف راجو اور سراج کے ناموں سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان عادی/پیشہ ور ہیں اور اس سے قبل بھی کئی مقدمات میں گرفتار ہوکر...

ڈسٹرکٹ سٹی: نیپئر پولیس کی ٹارگٹڈ کاروائی کے دوران جوا کا اڈہ چلانے و کھیلنے والے عادی/پیشہ ور 17 ملزمان گرفتار.

کراچی: ملزمان سے جوا کی رقم اور سٹہ پرچیاں/ تاش برآمد.

کراچی: ملزمان کی شناخت محمد طارق, حنیف, عبد القادر , سرفراز, حنین گروہی, عمران علی, محمد علی, سید ارب, شکیل, ارشد, کامو, محمد اسلم, شبیراحمد, مورجی, شنکر لعل, نوید اور پپن کے ناموں سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزمان کو ٹارگٹڈ کاروائی کے دوران گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان عادی/پیشہ ور  جواری ہیں.<...

ڈسٹرکٹ سٹی: حالیہ واقعات کے پیش نظر ضلع سٹی کے مختلف علاقوں روزانہ کی بنیادوں پر کومبنگ/سرچ آپریشنز کئے جا رہے ہیں.

کراچی: رات گئے ضلع سٹی کے مختلف علاقوں میں کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران گھروں اور ہوٹلز وغیرہ پر ٹارگٹڈ آپریشنز کئے گئے.

کراچی: کومبنگ/سرچ آپریشن میں SDPO's, SHO's ہمراہی ملزمان نے شرکت کی.

کراچی: دورانِ آپریشن ہاٹ اسپاٹ پوائنٹس پر اسنیپ چیکنگ بھی کی گئی۔

کراچی: تلاش ایپ ڈیوائس سے بھی کئی مشتبہ افراد کو چیک کیا گیا.

کراچی: کئی مشتب...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.