Press Releases

Dadu police action against drug/gutka sellers, 6 accused arrested, Chars and gutka recovered, cases registered

دادو پولیس کی منشیات/گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائیاں، 6 ملزمان گرفتار کرلیے گئے، چرس اور گٹکا برآمد، مقدمات درج*

*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کے احکامات پر ضلعے میں منظم جرائم کے خلاف بھرپور کاروائیوں کا آغاز کردیا گیا ہے*

اس سلسلے میں دادو بی سیکشن، رادھن، سیتا روڈ، کے این شاہ اور تھرڑی جادو شہید تھانوں کی حدود میں کامیاب کاروائیاں انجام دی گئیں

1. تھانہ سیتا روڈ کی حدود میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں سرفراز عرف منٹھار سیال اور محمد ی...


Dadu traders meeting with SSP Dadu

دادو کے تاجران کی ایس ایس پی دادو سے ملاقات*

*آل پاکستان انجمن تاجران ضلع دادو کے صدر محمد امین جمالی کی سربراہی میں تاجران کے وفد نے ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی*

تاجران نے ضلع دادو کی چارج سنبھالنے پر ایس ایس پی کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کو خوش آمدید کیا اور درپیش مسائل پر بھی تفصیلی گفتگو کی

ایس ایس پی دادو نے عزت افزائی پر تاجر برادری کا شکریہ ادا کیا اور شہر میں امن وامان کے قیام کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کی...


Be Careful

Be Careful


Dadu police operations, 3 suspects were arrested, among those arrested, who were included in the cases of theft and police encounter, along with a gutka seller, stolen goods were also recovered.

ڈسٹرکٹ دادو پولیس*

پریس ریلیز- 08/08/2024

*دادو پولیس کی کاروائیاں 3 ملزمان گرفتار کرلیے گئے، گرفتار ہونے والوں میں چوری اور پولیس مقابلے کے مقدمات میں مفرور ملزمان سمیت گٹکا فروش شامل، چوری شدہ سامان بھی برآمد کرلیا گیا*

*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر دادو پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں*

*1)* تھانہ ککڑ پولیس نے دوکانوں کی چھتیں توڑنے والے گروہ کے ایک کارندے کو گرفتار کرلیا،

گرفتار ملزم کی شناخت سجا...


be carefull

be carefull


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.