Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
Dadu: Operatin between police and robbers at Kandichki Link Road, Khairpur Nathan Shah Police Station.
*ڈسٹرکٹ دادو پولیس*
مورخہ، 16/8/2024
*دادو: تھانہ خیرپور ناتھن شاھ کی حد کنڈیچھکی لنک روڈ پر پولیس اور ڈاکووں کے درمیاں مقابلہ،*
*فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا، دو موقع سے فرار۔* ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی
زخمی ڈاکو کی شناخت *ندیم ولد غلام محمد لغاری* کے نام سے ہوئی ہے۔ ایس ایس پی دادو
زخمی ڈاکو کے قبضہ سے پستول برآمد ہوا۔ ایس ایس پی دادو
زخمی ڈاکو کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتق...
Dadu: Second police encounter, Operatin between police and dacoits on Had Chokundi Road of Kakkar police station late at night.
ڈسٹرکٹ دادو پولیس*
مورخہ، 16/8/2024
*دادو: دوسرا پولیس مقابلہ,,*
رات گئے تھانہ ککڑ کی حد چوکنڈی روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین مقابلہ،
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار۔ اسلحہ برآمد۔
زخمی ڈاکو کی شناخت *راجا عرف راجو کھوسو رہائش ولیج چمن بگھیو تحصیل کے این شاھ* کے نام سے ہوئی ہے۔ ایس ایس پی دادو
مسلحہ ڈاکوؤں نے مذکورہ جائے وقوعہ پر پولیس پیٹرولنگ پارٹی پر فائرنگ کی،
ایس ایچ او ککڑ سجاد علی جمالی کی...
Dadu Police operation against criminal, three suspects were arrested along with illegal weapons, two motorcycles were also recovered.
ڈسٹرکٹ دادو پولیس*
پریس ریلیز- 16/8/2024
*دادو پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری، تین ملزمان غیرقانونی اسلحہ سمیت گرفتار کرلیے گئے، دو موٹرسائیکلیں بھی برآمد*
// تھانہ خداآباد ایس ایچ او ایاز بگھیو نے سپاھ کے ہمراہ علی ابو شاھ قبرستان کے قریب کاروائی کرتے ہوئے مسلحہ ملزمان سے مقابلے کے بعد حکمت عملی سے تین ملزمان کو زیرِ استعمال ہتھیاروں سمیت گرفتار کرلیا
گرفتار ہونے والوں میں *ملزم غلام حیدر کھوسو، عامر کھوسو اور ملزم فریداللہ کھوسو* شام...
A robber was arrested in an injured condition in police encounter in Dadu B section.
ڈسٹرکٹ دادو پولیس*
مورخہ، 16/8/2024
*دادو: پولیس مقابلہ,,*
*تھانہ دادو بی سیکشن کی حد میں پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار*۔ ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی
ایس ایچ او دادو بی سیکشن عبدالعزیز کھوسو کا پولیس ٹیم کے ہمراہ دورانِ گشت دڑو لنک روڈ عید گاہ سلیب کے قریب مسلحہ ملزمان سے مقابلہ ہوا
دورانِ مقابلہ کراس فائرنگ میں ایک ڈکیت گھایل ہوگیا جسے زخمی حالت میں حراست میں لے لیا گیا ہے
زخمی ڈاکو کے دیگر تین ساتھی زخمی ڈا...
A dacoit was arrested in an injured condition in the encounter between the police and robbers in the A section Mehar. SSP Dadu
ڈسٹرکٹ دادو پولیس*
مورخہ، 16/8/2024
*دادو: دوسرا پولیس مقابلہ,,,*
*تھانہ میہڑ اے سیکشن کی حد میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیاں مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا*۔ ایس ایس پی دادو
شدید زخمی ڈاکو کو طبی امداد کیلئے فوری ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ *ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی*
میہڑ-رادھن بائی پاس روڈ پر گشت و اسنیپ چیکنگ پر معمور ایس ایچ او میہڑ اے سیکشن اصغر علی شاھ کا پولیس پارٹی کے ہمراہ مسلحہ ملزما...