Press Releases

On the directions of SSP Dadu Captain (R) Ameer Saud Magsi, raids and search operations are continuing in district Dadu.

پولیس اہلکار کو زخمی کرنے والے ملزمان گرفتار....*

*ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر ایکٹیو کرمنلز اور مفرور ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے چھاپوں اور سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے*

دادو اے سیکشن پولیس نے پولیس اہلکار کو دورانِ مقابلہ زخمی کرنے کے کیس میں مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا

ایس ایچ او تھانہ دادو اے سیکشن بینظیر جمالی کی سربراہی میں اے سیکشن پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر پولیس مقابلے کے کیس میں مفرور دو ملزمان کو گرفتار کرلیا...


A police encounter under the jurisdiction of Dadu A section, a dacoit was arrested in an injured condition.

*ڈسٹرکٹ دادو پولیس*

مورخہ، 10/8/2024

دادو: پوليس مقابلہ

تھانہ دادو اے سیکشن کی حد میں پولیس مقابلہ، ایک ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار۔ ایس ایس پی دادو

دادو-مورو روڈ پر اسنیپ چیکنگ کے دوران موٹر سائیکل سوار مسلحہ ملزمان نے اے سیکشن پولیس پارٹی پر فائرنگ کی

فائرنگ کے تبادلے میں نامعلوم ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، دو موقع سے فرار

زخمی ڈاکو کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی

فر...


On the occasion of Independence Day on August 14, orders have been issued to strict security arrangements to restore peace and order in Dadu district.

*ڈسٹرکٹ دادو پولیس*

پریس ریلیز- 12/8/2024

*14 اگست یومِ آزادی کے موقعے پر ضلع دادو میں امن وامان بحال رکھنے کیلئے سیکیورٹی انتظامات سخت کرنے کے احکامات جاری*

اس ضمن میں *ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی* نے خصوصی سیکیورٹی پلان جاری کردیا

حفاظتی فرائض سر انجام دینے کیلئے 678 پولیس اہلکار وافسران مقرر کردیے گئے ہیں

بس اڈوں، ریلوے اسٹیشنز، ریلوے ٹریکس اور دیگر اہم تنصیبات کی حفاظت کیلئے پولیس نفری تعینات کی گئی ہے

اہم چوکوں چوراہ...


Happy Independence Day

happy Independence day 


Checkpoints have been set up at the entry and exit points of Dadu, and a quick response force has been posted for immediate response in case of emergency.

*ڈسٹرکٹ دادو پولیس*

مورخہ، 15/8/2024

*دادو کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ پوائنٹس قائم، ہنگامی صورت میں فوری ردعمل کیلئے کوئیک رسپانس فورس مقرر*

*ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی نے دادو میں امن وامان مزید مستحکم کرنے کے لیے شہر کے داخلی راستوں پر پہرے داری قائم کردی ہے*

دادو کے مرکھپور، نور واھ جوہی روڈ، شاھجہان پارک، مگسی موری اور سیال بند کے مقامات پر کوئیک رسپانس فورس کی موبائلیں تعینات کی گئی ہیں

داخلی راستوں پر کوئیک رسپانس فور...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.