Press Releases

PS Fareedabad Police returned the robbed tractor and handed it over to the owner

ڈسٹرکٹ دادو پولیس*

مورخہ، 29/10/2024

دادو: میہڑ کے قریب پولیس کی کاروائی مسروقہ ٹریکٹر برآمد کرلیا گیا

ایک ھفتہ قبل تھانہ فریدآباد کی حد میں نامعلوم ملزمان فیئٹ ٹریکٹر چھین کر فرار ہوگئے تھے

ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر پولیس ملزمان کی گرفتاری اور مسروقہ ٹریکٹر برآمدگی کیلئے متحرک تھی

اس سلسلے میں ایس ایچ او تھانہ فریدآباد الہبچایو شہوک نے مخفی اطلاع ملنے پر سپاھ کے ہمراہ بچل شاخ کے قریب چھاپہ مار کاروائی کی

...


Dadu police raids and encounters against criminals.

ڈسٹرکٹ دادو پولیس*

مورخہ، 30/10/2024

*دادو پولیس کے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف چھاپے اور مقابلے،*

*چوری اور ڈکیتی میں ملوث تین ملزمان گرفتار، ایک منشیات فروش بھی دھرلیا گیا، اسلحہ، 2 موٹرسائیکلیں اور ایک کلو سے زائد چرس برآمد*

تفصیلات کے مطابق:

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف دادو پولیس متحرک ہے

*تھانہ دادو اے سیکشن کی حد بھائی خان لاشاری لنک روڈ پر پولیس نے مسلحہ ملزمان سے مقابلے کے بعد ایک...


A motorcycle recovered which robbed from the son of a lady health worker in Mehar

*ڈسٹرکٹ دادو پولیس*

مورخہ، 31/10/2024

*میہڑ میں ہیلتھ ورکر کے بیٹے سے چھینی گئی موٹرسائیکل دادو پولیس نے 12 گھنٹوں کے اندر برآمد کرلی، ملزم بھی گرفتار*

ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی نے معاملے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے حد کی پولیس کو متحرک کیا

ڈی ایس پی میہڑ محمد یونس رودنانی کی سربراہی میں میہڑ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ٹیکنیکل و جاسوسی ذرائع سے ملزمان کا سراغ لگا کر کامیاب کاروائی کی

کاروائی میں ذوھیب مغیری سے چھینی گئی موٹرسائیکل...


In the murder case of Musmat Nazeeran Brahmani R/o Wahi Pandhi, the police arrested eight more accused including one nominated accused.

*ڈسٹرکٹ دادو پولیس*

پریس ریلیز- 06/11/2024

*دادو: واہی پاندھی کی رہائشی مسمات نظیراں برہمانی کے قتل کیس میں پیش رفت، ایس ایس پی دادو کی خصوصی ٹیم کی چھاپہ مار کاروائی نامزد ملزم سمیت دیگر 8 ملزمان گرفتار*

واہی پاندھی میں لاشاری اور برہمانی برادری کے درمیان ذاتے تنازعے پر 50 سالا مسمات نظیراں برہمانی قتل ہوئی تھی واقعے کا واہی پاندھی تھانے میں مقدمہ نمبر 43/2024 بجرم دفعہ 302، 341، 337Hii ت پ درج ہے

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی جانب سے مذکو...


Happy Diwali to all Hindu community

*ڈسٹرکٹ دادو پولیس*

پریس ریلیز- 31/10/2024

*دادو: دیوالی کے موقع پر دادو پولیس کے ھندو ملازمین کے ساتھ ان کے مذہبی تہوار کی خوشیاں بانٹتے ہوئے دیوالی گفٹ دیے گئے*

اقلیتی ملازمین کے ساتھ دیوالی کی خوشیاں بانٹنے کیلئے انہیں ایس ایس پی آفس مدعو کیا گیا،

ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی جانب سے ڈی ایس پی لیگل سید پناھ علی شاھ اور ویلفیئر ٹیم نے اقلیتی ملازمین کو دیوالی کی مبارکباد دیں ان کی خیریت معلوم کی، ریفریشمنٹ کروانے کے بعد دیوالی کی خوشی م...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.