Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
مختلف کاروائیوں کے دوران 02 اشتہاری، 01 روپوش 03 مطلوب ملزمان سمیت 06 ملزمان گرفتار۔*
*جیکب آباد 18 ستمبر 2025*
*پریس ریلیز*
👈 *جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری۔*
👈 *مختلف کاروائیوں کے دوران 02 اشتہاری، 01 روپوش 03 مطلوب ملزمان سمیت 06 ملزمان گرفتار۔*
👈 *01 ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس 01 پسٹل 30 بور جبکہ دو ملزمان سے مجموعی طور پر 10 لیٹر دیسی شرآب برآمد کرلی گئی۔*
👈 *قانونی کاروائیاں کردی گئیں*
1️⃣ *تھانہ میرپور برڑو*
*ایس ایچ او تھانہ میرپور برڑو SIP محمد حسن ملک* بمعہ اسٹاف پولیس کی کامیاب کاروائی...
شہید کانسٹیبل صدام حسین ملغانی کی جنازہ نماز آبائی گاؤں سید بسم اللہ شاہ بخاری میں ادا کی گئی شہید کو اعزازی سلامی دیکر شہید کو اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا.*
*جیکب آباد : 18 ستمبر 2025*
*پریس ریلیز*
*وَلَا تَقُولُوا لِمَنْ يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتٌ بَلْ أَحْيَاءٌ وَلَكِنْ لَا تَشْعُرُونَ (154) البقرة*
*ترجمہ: اور جو خدا کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں ہاں تمہیں خبر نہیں*
*شہید کانسٹیبل صدام حسین ملغانی کی جنازہ نماز آبائی گاؤں سید بسم اللہ شاہ بخاری میں ادا کی گئی شہید کو اعزازی سلامی دیکر شہید کو اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا.*
*نماز جنازہ میں ایس ایس پی جیکب...
جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری* 👈 *مختلف کاروائیوں کے دوران قتل کے کیسوں میں ملوث تین مرکزی کو گرفتار کرلیا گیا*
*جیکب آباد 12 ستمبر 2025*
*پریس ریلیز*
👈 *جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری*
👈 *مختلف کاروائیوں کے دوران قتل کے کیسوں میں ملوث تین مرکزی کو گرفتار کرلیا گیا*
👈 *ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر دو پسٹلز ریکور کرلیے گئے۔*
1️⃣ *تھانہ گڑہی حسن*
*ایس ایچ او تھانہ گڑہی حسن SIP عباس علی سومرو* بمعہ اسٹاف پولیس کی کامیاب کاروائی کچھ دن قبل ہیڈ کانسٹیبل غلام قادر مہر کو شہید کرنے والے مرکزی ملزم محمد صلاح ولد منگھ بنگلانی کو گرفتار کرلیا...
خفیہ اطلاع پر چیکنگ کے دوران 01 ملزم گرفتار* 👈 *منشیات 03 کلو گرام چرس برآمد قانونی کاروائی کردی گئی.*
*جیکب آباد 10ستمبر 2025.*
*پریس ریلیز*
👈 *جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائی*
👈 *خفیہ اطلاع پر چیکنگ کے دوران 01 ملزم گرفتار*
👈 *منشیات 03 کلو گرام چرس برآمد قانونی کاروائی کردی گئی.*
◼️ *تھانہ دلمراد*
*ایس ایچ او تھانہ دلمراد انسپکٹر اشتیاق احمد پٹھان* بمعہ اسٹاف پولیس کی کامیاب کاروائی خفیہ اطلاع پر چیکنگ کے دوران ایک ملزم مور ولد عظمت بنگلانی سکنہ لوہی ضلع صحبت پور بلوچستان کو گرفتار کرلیا گیا ملزم کے قبضے سے منشیات 03 کلو گرام چرس...
جیکب آباد پولیس کی کامیاب شاندار کاروائی، تعلقہ گڑہی خیرو سے تعلق رکھنے والے بدنام زمانہ خطرناک ڈاکو نے پولیس کے سامنے سرنڈر کرلیا* –
*جیکب آباد 10 ستمبر 2025*
*پریس رلیز*
*جیکب آباد پولیس کی کامیاب شاندار کاروائی، تعلقہ گڑہی خیرو سے تعلق رکھنے والے بدنام زمانہ خطرناک ڈاکو نے پولیس کے سامنے سرنڈر کرلیا* –
*ملزم کے خلاف مختلف تھانوں میں پولیس مقابلے، ڈکیتی ، غیر قانونی اسلحہ اور دیگر سنگین نوعیت کے مقدمات درج تھے۔”*
*سرینڈر کرنے والے ملزم کے نام محمد اسلم عرف صدام حسین عرف گڈو ولد علی دوست لیروانی سکنہ گاؤں سوجھرو خان بلیدی تعلقہ گڑہی خیرو ہے*
*ایس ایس...