Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
👈 ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کے سخت احکامات پر جیکب آباد پولیس کا روپوش اشتہاری و مطلوب ملزمان سمیت سماجی برائیوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن، جاری 👈 تھانہ اے سیکشن ٹھل پولیس نے منشیات /دیسی شرآب فروش ملزم کو گرفتار کرلیا ، 20 لیٹر دیسی شراب برآمد 👈 روپوش ملزم کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس کا جواریوں پہ چھاپہ روپوش ملزم سمیت 15 ملزمان پولیس کے ساتھ مزاحمت کرتے ہوئے فرار مقدمہ درج کرلیا گیا۔
جیکب آباد : 04 اپریل 2026
پریس ریلیز
👈 ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کے سخت احکامات پر جیکب آباد پولیس کا روپوش اشتہاری و مطلوب ملزمان سمیت سماجی برائیوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن، جاری
👈 تھانہ اے سیکشن ٹھل پولیس نے منشیات /دیسی شرآب فروش ملزم کو گرفتار کرلیا ، 20 لیٹر دیسی شراب برآمد
👈 روپوش ملزم کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس کا جواریوں پہ چھاپہ روپوش ملزم سمیت 15 ملزمان پولیس کے ساتھ مزاحمت کرتے ہوئے فرار مقدمہ درج کرلیا گ...
👈 *ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کے احکامات کے تحت روپوش ، اشتہاری و مطلوب ملزمان اور منشیات فروش /اسمگلر ملزمان کیخلاف جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری* 👈 *مختلف تھانوں کی حدود میں کاروائیوں کے دوران روپوش، منشیات و دیسی شرآب اسمگلنگ میں ملوث تین ملزمان گرفتار کرلیے گئے* 👈 *ملزمان کے قبضے سے منشیات 800 گرام (چرس) ، 20 لیٹر دیسی شرآب برآمد* 👈 *شہریوں سے چھینی گئی 01 موٹر سائیکل اور چوری شدہ 01 موبائل فون ریکور کرلیاگیا قانونی کاروائی بعد اصل مالکان کے حوالے کردیا گیا۔*
*جیکب آباد: 01 اپریل 2026*
*پریس ریلیز*
👈 *ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کے احکامات کے تحت روپوش ، اشتہاری و مطلوب ملزمان اور منشیات فروش /اسمگلر ملزمان کیخلاف جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری*
👈 *مختلف تھانوں کی حدود میں کاروائیوں کے دوران روپوش، منشیات و دیسی شرآب اسمگلنگ میں ملوث تین ملزمان گرفتار کرلیے گئے*
👈 *ملزمان کے قبضے سے منشیات 800 گرام (چرس) ، 20 لیٹر دیسی شرآب برآمد*
👈 *شہریوں سے چھینی گئی 01 موٹر سائیکل اور چو...
گیسٹ ہاؤسز، ہوٹلز اور سرائے مالکان کیلئے عام اطلاع /آگاہی پیغام جیکب آباد پولیس کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان (NAP) 2021 کے تحت ضلع بھر کے تمام ہوٹل مالکان، گیسٹ ہاؤس منتظمین اور سرائے مالکان کو سختی سے ہدایت کی جاتی ہے کہ اپنے یہاں قیام پذیر ہر مہمان کے مکمل کوائف بروقت HOTEL EYE MANAGEMENT پورٹل پر درج کریں۔ کسی بھی شخص کو بغیر شناختی دستاویزات یا آن لائن اندراج کے قیام کی اجازت ہرگز نہ دی جائے۔ ہر مہمان کا قومی شناختی کارڈ، مکمل پتہ، آمد و روانگی کی تفصیل اور دیگر ضروری معلومات درست طور پر درج کرنا قانونی ذمہ داری ہے۔
جیکب آباد : 01 اپریل 2026
پریس ریلیز
گیسٹ ہاؤسز، ہوٹلز اور سرائے مالکان کیلئے عام اطلاع /آگاہی پیغام
جیکب آباد پولیس کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان (NAP) 2021 کے تحت ضلع بھر کے تمام ہوٹل مالکان، گیسٹ ہاؤس منتظمین اور سرائے مالکان کو سختی سے ہدایت کی جاتی ہے کہ اپنے یہاں قیام پذیر ہر مہمان کے مکمل کوائف بروقت HOTEL EYE MANAGEMENT پورٹل پر درج کریں۔
کسی بھی شخص کو بغیر شناختی دستاویزات یا آن لائن اندراج کے قیام کی اجازت ہرگز نہ دی جائے۔ ہر مہمان کا قومی شناختی...
👈 *ایس ایس پی جیکب آباد کئپٹن ریٹائرڈ فیضان علی صاحب کی زیر صدارت ایس ایس پی کیمپ آفیس میں ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس ہوا۔* 👈 ڈیپارٹمینٹل پروموشن کمیٹی کے اجلاس میں ایس ایس پی جیکب آباد کئپٹن ریٹائرڈ فیضان علی صاحب، پی ڈی ایس پی قمر الدین مہر ، ڈی ڈی ایس پی سٹی خدا بخش پہنور ، شیٹ کلرک کامران احمد اعوان، اکائوٹننٹ محمد ایوب ابڑو سمیت دیگر پولیس افسران نے شرکت کی.
*جیکب آباد: 01 اپریل 2026.*
*پریس ریلیز*
👈 *ایس ایس پی جیکب آباد کئپٹن ریٹائرڈ فیضان علی صاحب کی زیر صدارت ایس ایس پی کیمپ آفیس میں ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس ہوا۔*
👈 ڈیپارٹمینٹل پروموشن کمیٹی کے اجلاس میں ایس ایس پی جیکب آباد کئپٹن ریٹائرڈ فیضان علی صاحب، پی ڈی ایس پی قمر الدین مہر ، ڈی ڈی ایس پی سٹی خدا بخش پہنور ، شیٹ کلرک کامران احمد اعوان، اکائوٹننٹ محمد ایوب ابڑو سمیت دیگر پولیس افسران نے شرکت کی.
👈 ڈیپارٹمینٹل پروموشن کمیٹی اجلاس ک...