Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
Yume Shuda Program
*جیکب آباد : 04 اگست 2024*
*پریس ریلیز*
👈 *شھید زندہ ہیں انہیں مردہ نہ کہو، وہ اپنے حصے کا رزق کھاتے ہیں (مفہوم القرآن)*
👈 *شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے*
👈 *04 اگست 2024 یوم شہداء کے موقع پر جیکب آباد پولیس کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے شادی حال میں یوم شہدا پروقار تقریب منعقد کی گئی*
👈 *تقریب کا آغاز تلاوت کلام اور حمد و ثناء نعت شریف اور قومی ترانے سے کیا گیا*
👈 *جیکب آباد پولیس کے شہدا کی فیمیلز نے یوم شہدا پولیس پ...
Orderly Room Police Officers and Officials
*جیکب آباد 01 اگست 2024.*
*پریس ریلیز.*
*(اردلی روم کا انعقاد)*
👈 *ایس ایس پی جیکب آباد سید سلیم شاہ صاحب نے آج اپنی آفیس میں پولیس کے جوانوں سے انکے مسائل سنے اور ان کو اپنی صفائی میں بولنے کا موقع دیا اور ان کی درخواستوں پر احکامات جاری دئے۔*
👈 *اردلی روم میں پیش ہونے والے ملازمین کو دئے گئے احکامات کی تفصیل.*
*انسپکٹر اور اے ایس آئی سمیت 02 پولیس افسران کو دیے گئے شوکاز فائل کرکے ا...
Visit Security Arrangement of Majlis
*جیکب آباد : 01 اگست 2024*
*پریس ریلیز*
👈 *ایس ایس پی جیکب آباد سید سلیم شاہ صاحب نے حبیب چوک پر مجلس کی سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا*
👈 *دورے کے دوران ایس ایس پی جیکب آباد کو ڈی ایس پی سٹی اور انچارج ڈی آئی بی انیس احمد سومرو نے مجلس کی سیکیورٹی انتظامات کے متعلق بریفنگ دی*
👈 *ایس ایس پی جیکب آباد سید سلیم شاہ صاحب نے جیکب آباد سٹی کے سکیورٹی انتظامات کو بہتر بنانے کیلئے قائم کردہ مختلف بیٹس پر تعینات جوانوں سے ملاقات کی پیٹرولنگ اور سنیپ چیکنگ جاری...
ایس ایس پی جیکب آباد سید سلیم شاہ نے اپنے آفیس میں درخواست گزار سائلین کی درخواستین سنیں اور انکے فوری حل کیلئے متعلقہ ایس ایچ اوز کو احکامات جاری کیے گئے
درخواست گزاروں کیجانب سے اپنے ذاتی مسائل، چوری شدہ پراپرٹیز کو ریکور کروانے کی درخواستیں کی گئیں.
ایس ایس پی جیکب آباد سید سلیم شاہ نے ضلعے کے مختلف دور دراز علاقون سے آنے والے سائلین کی درخواستیں سن کر سائلین کو انکے مسئلے حل کروانے کی یقین دہانی کروائی گئی اور متعلقہ ایس ایچ اوز کو درخواست گزاروں کے مسئلے تین دن حل کرکے رپورٹس دینے کے احکامات جاری کیے گئے.
اس موقع پر ڈی ایس پی سی آئی اے رحمت اللہ گولو، ڈی ایس پی گڑھی خیرو محسن رضا چانڈان، ڈی ایس پی سٹی گل حسن تھیبو ، ان...