Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
یس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی صاحب نے عہدے کی چارج سنبھال لی۔*
*جیکب آباد: 02 مارچ 2026*
*پریس ریلیز*
👈 *ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی صاحب نے عہدے کی چارج سنبھال لی۔*
👈 *اس موقع پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے جناب ایس ایس پی جیکب آباد کو جنرل سلامی دی۔*
▪️ *ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی*...
ایس ایس پی جیکب آباد جناب محمد کلیم ملک کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی سٹی نیاز احمد فاروقی اور انچارج ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس برانچ انسپکٹر انیس احمد سومرو کی سربراہی میں سب ڈویژن سٹی اور سب ڈویژن صدر سمیت شہباز ایئربیس کے اطراف میں وسیع پیمانے پر سرچنگ اینڈ کومبنگ آپریشن کیا گیا۔*
*جیکب آباد : 21 نومبر 2025*
*پریس ریلیز*
🚨 *سرچنگ اینڈ کومبنگ آپریشن* 🚨
👈 *ایس ایس پی جیکب آباد جناب محمد کلیم ملک کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی سٹی نیاز احمد فاروقی اور انچارج ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس برانچ انسپکٹر انیس احمد سومرو کی سربراہی میں سب ڈویژن سٹی اور سب ڈویژن صدر سمیت شہباز ایئربیس کے اطراف میں وسیع پیمانے پر سرچنگ اینڈ کومبنگ آپریشن کیا گیا۔*
👈 *آپریشن میں پولیس، شہباز ایئرفورس، حساس اداروں سمیت سب ڈویژن سٹی کے ایس ایچ اوز اور پولیس کی بھاری...
جیکب آباد پولیس کا ڈکیتوں اور ایکٹیو کرمنلز کے خلاف بڑا آپریشن*
*جیکب آباد: 19 نومبر 2025*
*پریس ریلیز*
👈 *جیکب آباد پولیس کا ڈکیتوں اور ایکٹیو کرمنلز کے خلاف بڑا آپریشن*
👈 *سب ڈویژن صدر کے تھانہ مولاداد اور تھانہ آباد کی حدود میں گاؤں حاجی گلوانی، گاؤں موتو گلوانی، چند شاخ، نوازو جاگیر سمیت متعدد مقامات پر ایس ایس پی جیکب آباد محمد کلیم ملک کی نگرانی میں پولیس کا بھرپور اور مربوط آپریشن جاری ہے۔*
👈 *نوازو جاگیر ، چنڈ شاخ اور گردونواح میں پولیس کی جانب سے ایکٹیو کرمنلز اور ان کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے ٹارگٹڈ کارر...
جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری۔* 👈 *گشت کے دوران جواریوں پہ چھاپہ 04 ملزمان گرفتار نقدی اور تاش برآمد کرکے قانونی کاروائی کردی گئی*
*ڈسٹرکت جیکب آباد پولیس*
*تاریخ: 10 نومبر 2025*
*پریس ریلیز*
👈 *جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری۔*
👈 *گشت کے دوران جواریوں پہ چھاپہ 04 ملزمان گرفتار نقدی اور تاش برآمد کرکے قانونی کاروائی کردی گئی*
👈 *اسنیپ چیکنگ کے دوران دوسری کاروائی میں ایک ملزم گرفتار ، ملزم کے قبضے سے 100 لیٹر دیسی شرآب ریکور کرلی گئی*
👈 *مختلف دیگر کاروائیوں کے دوران شہریوں کی چوری شدہ /چھینی گئی موٹر سائیکلیں اور مویشیاں ریکور کرلی گئیں تصدیق کے بعد اصل...
جیکب آباد پولیس میں نئی بھرتیاں – کامیاب امیدواران کو اپائنمنٹ آرڈرز جاری کردیے گئے۔*
🚔 *ڈسٹرکٹ جیکب آباد پولیس*
🗓️ *23 اکتوبر 2025*
📋 *پریس ریلیز*
👈 *جیکب آباد پولیس میں نئی بھرتیاں – کامیاب امیدواران کو اپائنمنٹ آرڈرز جاری کردیے گئے۔*
👈 *ایس ایس پی جیکب آباد محمد کلیم ملک* نے اپنے دفتر میں کامیاب امیدواران کو اے ایس آئی (BPS-11) کے عہدے پر تقرری کے اپائنمنٹ آرڈرز جاری کیے۔ بھرتی کا یہ عمل مکمل طور پر شفاف اور میرٹ کی بنیاد پر عمل میں لایا گیا ہے تاکہ پولیس فورس کی کارکردگی کو مزید مؤثر اور عوام دوست بنایا جا سکے۔
👈 اپائنمنٹ آر...