Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
آج موچکو چیک پوسٹ پولیس نے تین مختلف کاروائیوں میں 5 ملزمان کو گرفتار کرکے گٹکا ماوا اور چھالیہ کی ترسیل کی کوششوں کو ناکام بنا دیا۔
*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*
مورخہ 10 مئی 2026
بلوچستان سے کراچی اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے موچکو چیک پوسٹ پر ناکہ بندی / چیکنگ جاری۔
آج موچکو چیک پوسٹ پولیس نے تین مختلف کاروائیوں میں 5 ملزمان کو گرفتار کرکے گٹکا ماوا اور چھالیہ کی ترسیل کی کوششوں کو ناکام بنا دیا۔
پہلی کاروائی میں مہران کار سے 70 عدد پیکٹ (7700 پڑیاں) انڈین گٹکا برآمد کرکے شمس الرحمان نامی ملزم کو گرفتار کیا گیا۔
دوسری کاروائی میں...
مضحر صحت گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم گرفتار۔
*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*
مورخہ 10 مئی 2026
ضلع کیماڑی تھانہ سائیٹ اے پولیس کی کاروائی۔
مضحر صحت گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم گرفتار۔
ملزم کے قبضے سے 200 عدد پڑیاں مضحر صحت گٹکا ماوا برآمد۔
گرفتار ملزم کی شناخت احمد خان ولد رحیم داد کے نام سے ہوئی۔
جبکہ امجد نامی ایک ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔
ملزمان کے خلاف مقدمہ 188/26 درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔...
ضلع کیماڑی پولیس کا گٹکا ماوا فروشی میں ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن بدستور جاری۔
*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*
مورخہ 10 مئی 2026
ضلع کیماڑی پولیس کا گٹکا ماوا فروشی میں ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن بدستور جاری۔
امروز تھانہ سائیٹ بی پولیس کی دو مختلف مقامات پر کاروائیاں۔
مضحر صحت گٹکا ماوا فروشی میں ملوث دو ملزمان گرفتار۔
پہلی کاروائی میں عبد القادر جبکہ دوسری کاروائی میں سفیر خان نامی ملزم کو گرفتار کیا گیا۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 600 سے زائد پڑیاں مضحر صحت ان...
لیاری گینگ وار کاشف سندھی گروپ کا اہم شوٹر حسیب ولد حنیف پکڑا گیا۔
*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*
مورخہ 10 مئی 2026
ضلع کیماڑی تھانہ پاک کالونی پولیس کی بڑی کاروائی۔۔
لیاری گینگ وار کاشف سندھی گروپ کا اہم شوٹر حسیب ولد حنیف پکڑا گیا۔
ملزم کے قبضے سے بوقت گرفتاری غیر قانونی پستول اور 65 گرام ہیروئن برآمد۔
ملزم کو ٹیکنیکل بنیادوں پر کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔
ملزم قتل، اقدام قتل و پولیس مقابلہ جیسے سنگین مقدمات میں مطلوب و مفرور تھا۔
...
منشیات فروشی میں ملوث تین ملزمان ڈیڑھ کلو سے زائد منشیات سمیت کیماڑی سے گرفتار۔
*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*
مورخہ 11 مئی 2026
ضلع کیماڑی تھانہ جیکسن پولیس کی کامیاب کاروائی۔
منشیات فروشی میں ملوث تین ملزمان ڈیڑھ کلو سے زائد منشیات سمیت کیماڑی سے گرفتار۔
ملزمان کی شناخت 1- فراز عرف جرابو، 2- محمد کریم اور 3- محمد حکیم کے ناموں سے ہوئی۔
ملزمان پیشہ ور عادی منشیات فروش ہیں جوکہ حال ہی میں جیل سے رہا ہوکرآئے تھے۔
ملزمان کے قبضے سے بوقت گرفتاری 1525 گرام چرس ب...