Press Releases

*ضلع کیماڑی پولیس پولیس کی جانب سے انسداد پولیو مہم کے دوران فول پروف سیکیورٹی انتظامات*

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 11 مئی 2026

*ضلع کیماڑی پولیس پولیس کی جانب سے انسداد پولیو مہم کے دوران فول پروف سیکیورٹی انتظامات*

ایس ایس پی کیماڑی کی نگرانی میں سخت سیکیورٹی حصار میں مہم کا آغاز کردیا گیا۔ 

600 سے زائد افسران و جوان پولیو ٹیموں کے ہمراہ سیکیورٹی انتظامات پر مامور ہیں۔

جبکہ سول کپڑوں میں اسٹاف تعینات کرنے سمیت ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے کوئیک رسپانس ٹیمیں بھی تعینات کی گئی...

گزشتہ روز مچھر کالونی میں واردات کرنے والے دو مسلح ڈکیت گرفتار، اسلحہ، موٹر سائیکل و چھینا گیا موبائل فون برآمد۔

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 11 مئی 2026

ضلع کیماڑی تھانہ ڈاکس پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی۔

گزشتہ روز مچھر کالونی میں واردات کرنے والے دو مسلح ڈکیت گرفتار، اسلحہ، موٹر سائیکل و چھینا گیا موبائل فون برآمد۔

گرفتار ملزمان کی شناخت شاھد ولد محمد بشیر اور یاسین ولد انور علی ہے ناموں سے ہوئی۔

ملزمان نے گزشتہ روز مچھر کالونی میں اسماعیل نامی شخص کو لوٹا تھا جسکا مقدمہ 196/26 درج کیا گیا تھا۔

...

ضلع کیماڑی تھانہ مدینہ کالونی پولیس کی دو مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 05 مئی 2026

ضلع کیماڑی تھانہ مدینہ کالونی پولیس کی دو مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔

مضحر صحت گٹکا ماوا فروشی اور جوا سٹہ کی آرگنائزنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار۔

پہلی کاروائی میں سجاول نامی گٹکا فروش کو گرفتار کرکے قبضے سے مضحر صحت گٹکا ماوا برآمد کیا گیا۔

جبکہ دوسری کاروائی میں جوا سٹہ کی آرگنائزنگ میں ملوث محمد یاسین نامی آئی آر لسٹڈ ملزم کو گرفتار کرکے سٹہ کی...

*ضلع کیماڑی، تھانہ موچکو، مشرف چیک پوسٹ پولیس مقابلہ*

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 05 مئی 2026

*ضلع کیماڑی، تھانہ موچکو، مشرف چیک پوسٹ پولیس مقابلہ*

فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ و منشیات برآمد۔

امشب بوقت تقریباً 0115 بجے چوکی انچارج مشرف کالونی بمعہ پولیس پارٹی انسداد جرائم کے لئے علاقہ گشت میں مصروف تھے۔

دورانِ پٹرولنگ 02 مشتبہ اشخاص کو تیز رفتاری سے موٹر سائیکل چلاتے ہوئے دیکھا گیا۔ 

پولیس پارٹ...

*کراچی میں شدید گرمی کی لہر: ضلع کیماڑی پولیس کی جانب سے شہریوں کے لیے مختلف مقامات پر 'ہیٹ اسٹروک ریلیف کیمپس' کا قیام*

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 05 مئی 2026

*کیماڑی پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کے ساتھ ساتھ، عوامی خدمت / کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ کے لئے بھی کوشاں*

*کراچی میں شدید گرمی کی لہر: ضلع کیماڑی پولیس کی جانب سے شہریوں کے لیے مختلف مقامات پر 'ہیٹ اسٹروک ریلیف کیمپس' کا قیام*

کراچی میں جاری شدید گرمی اور ہیٹ اسٹروک کے خدشے کے پیشِ نظر، ایس ایس پی ضلع کیماڑی کی خصوصی ہدایات پر کیماڑی پولیس نے انسانی ہمدردی کے تحت ضلع کے م...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.