Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
منشیات فروشی میں ملوث دو ملزمان آدھا کلو منشیات سمیت گرفتار۔
*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*
مورخہ 29 اپریل 2026
ضلع کیماڑی تھانہ سعید آباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی۔
منشیات فروشی میں ملوث دو ملزمان آدھا کلو منشیات سمیت گرفتار۔
ملزمان کی شناخت گہ ولی اور محمد سہراب کے ناموں سے ہوئی۔
ملزمان کو A-25 بس اسٹاپ سعید آباد سے گرفتار کیا گیا۔
ملزمان کے قبضے سے بوقت گرفتاری 500 گرام چرس برآمد ہوئی۔
ملزمان کے خلاف مق...
64 نشے کے عادی افراد کو حراست میں لے کر علاج معالجہ کے لئے بحالی مرکز روانہ کیا گیا۔
*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*
مورخہ 21 اپریل 2026
ضلع کیماڑی تھانہ ڈاکس پولیس کا احسن اقدام۔

مزکورہ نشے کے عادی افراد کو مچھر کالونی، سلطان آباد، کوئی کولاچی روڈ و جناح بریج سے حراست میں لیا گیا۔
مشاھدہ میں آیا ہیکہ نشے کے عادی افراد چوریوں سمیت دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پائے جاتے ہیں۔
ن...

بین الصوبائی لیڈی منشیات سپلائر ساڑھے 11 کلو منشیات سمیت گرفتار۔
*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*
مورخہ 13 اپریل 2026
ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس کی کامیاب کاروائی۔

گرفتار ملزمہ کی شناخت ناہید ولد نزیر احمد کے نام سے ہوئی۔
رکشہ سوار ملزمہ کو موچکو چیک پوسٹ پر دوران چیکنگ گرفتار کیا گیا۔
ملزمہ کے قبضے سے بوقت گرفتاری 11500 گرام اعلی کوالٹی چرس برآمد ہوئی۔
ملزم...