Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
بین الصوبائی لیڈی منشیات سپلائر ساڑھے 11 کلو منشیات سمیت گرفتار۔
*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*
مورخہ 13 اپریل 2026
ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس کی کامیاب کاروائی۔
بین الصوبائی لیڈی منشیات سپلائر ساڑھے 11 کلو منشیات سمیت گرفتار۔
گرفتار ملزمہ کی شناخت ناہید ولد نزیر احمد کے نام سے ہوئی۔
رکشہ سوار ملزمہ کو موچکو چیک پوسٹ پر دوران چیکنگ گرفتار کیا گیا۔
ملزمہ کے قبضے سے بوقت گرفتاری 11500 گرام اعلی کوالٹی چرس برآمد ہوئی۔
ملزم...
موچکو پولیس نے فروٹ (کیلے) کی گاڑی میں چھالیہ و انڈین گٹکا چھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنادیا۔
*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*
مورخہ 14 اپریل 2026
بلوچستان سے کراچی اسمگلنگ و منشیات کی ترسیل روکنے کے لئے کیماڑی پولیس متحرک۔
موچکو پولیس نے فروٹ (کیلے) کی گاڑی میں چھالیہ و انڈین گٹکا چھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنادیا۔
حب ریور روڈ لکی چورنگی کے پاس کاروائی میں کیلے کی شہزور گاڑی سے چھالیہ و انڈین گٹکا برآمد۔
برآمدہ مال میں 49 بورے وزنی 588 کلو چھالیہ اور 30 پیکٹ انڈین گٹکا شامل ہے۔
...
بلوچستان سے کراچی کیلے کی گاڑیوں میں چھالیہ اسمگل کئے جانے کا انکشاف۔
*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*
مورخہ 14 اپریل 2026
بلوچستان سے کراچی کیلے کی گاڑیوں میں چھالیہ اسمگل کئے جانے کا انکشاف۔
موچکو پولیس نے کیلے کی گاڑی میں چھالیہ اسمگلنگ کی ایک اور کوشش کو ناکام بنا دیا۔
پکڑی گئی شہزور گاڑی سے 52 بورے وزنی 604 کلو اسمگل شدہ چھالیہ برآمد۔
چھالیہ اسمگلنگ میں ملوث بلال ولد محمد لطیف نامی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
برآمدہ مال و گاڑی کو قبضہ پولیس میں لے...
لاکھوں روپے مالیت کا اسمگل شدہ انڈین گٹکا و انڈین نسوار پکڑی گئی۔
*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*
مورخہ 11 اپریل 2026
لاکھوں روپے مالیت کا اسمگل شدہ انڈین گٹکا و انڈین نسوار پکڑی گئی۔
کاروائی موچکو چیک پوسٹ پولیس نے دوران چیکنگ عمل میں لائی۔
برآمدہ انڈین گٹکا و نسوار حب چوکی بلوچستان سے کراچی ہائی روف کے زریعے ترسیل کی جارہی تھی۔
دوران چیکنگ ہائی روف سے 107 پیکٹ انڈین گٹکا اور 151 پیکٹ انڈین نسوار برآمد ہوئی۔
برآمدہ مال میں انڈین J.M گٹکا، رجنی...
5 ملین روپے سے زائد مالیت کی چھالیہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام۔
*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*
مورخہ 11 اپریل 2026
5 ملین روپے سے زائد مالیت کی چھالیہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام۔
خفیہ اطلاع پر تھانہ سائیٹ اے پولیس نے کاروائی عمل میں لائی۔
پولیس کی جانب سے تعاقب کرنے پر ڈرائیور چھالیہ سے لوڈ مزدا سیمنس چورنگی کے پاس چھوڑ کر فرار ہوگیا۔
مزدا سے 137 عدد بورے وزنی 1700 کلو اسمگل شدہ چھالیہ برآمد ہوئی۔
برآمدہ چھالیہ کی مالیت 50 لاکھ روپے سے زائد کی بنت...