Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
انتہائی مطلوب تین رکنی موٹرسائیکل لفٹنگ گروہ گرفتار کر لیا گیا۔
ملزمان کو خفیہ اطلاع پر جہان آباد کے ایریا سے گرفتار کیا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
ملزمان کے قبضے سے تھانہ شاہراہ فیصل اور موچکو کے علاقوں سے مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد ہوئیں۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
ملزمان کو انچارج اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل راجہ خالد نے چوکی انچارج جہاں آباد و اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزمان کی شناخت 1- شاہزیب، 2- لیاقت خان اور 3- مزمل کے ناموں سے ہوئی۔
ملزمان نے دوران انٹروگیشن موٹرسائیکل لفٹنگ کی متعدد وارداتوں کا انکشاف...
ضلع کیماڑی تھانہ ڈاکس پولیس کی کامیاب کاروائی۔
مچھر کالونی میں واقع سعید حسین نامی شخص کے گھر ڈکیتی کی واردات کرنے والے دو ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
ملزمان نے مورخہ 02 مئی 2024 کو مچھر کالونی میں واقع گھر میں ڈکیتی کی واردات کی تھی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
ملزمان نے گھر کے افراد کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بنا کر 02 لاکھ 60 ہزار روپے رقم، 03 تولہ سونا، 03 موبائل فون اور دیگر سامان لوٹا تھا۔
واقع کا مقدمہ 389/24 بجرم دفعہ 392/397/34 ت درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کی گئی تھی۔
ٹیکنیکل ذرائع و انٹیلی...
ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس کی کاروائی۔
سومار گوٹھ موچکو میں واقع گھر سے 14 تولہ سونا چوری کرنے والے تین ملزمان گرفتار۔ *ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی*
ملزمان نے چند روز قبل مسمات مریم بانو نامی اپنی رشتہ دار کے گھر سے 14 تولہ طلائی زیورات/ سونا چوری کیا تھا۔
ملزمان کی شناخت مہراب، حبیب اور عمران کے ناموں سے ہوئی۔
ملزمان نے دوران انٹروگیشن اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے چوری کیا گیا سونا حب چوکی اور لیاری کے علاقوں میں فروخت کرنے کا انکشاف کیا۔
مسروقہ طلائی زیورات/ سونا کی برآمدگی کے ل...
سمندر میں طغیانی کے باعث ضلع کیماڑی پولیس کی جانب سے سخت ترین حفاظتی اقدامات۔
ساحل سمندر، ہاکس بے بیچ، سینڈ پٹ بیچ، منوڑہ اور فرینچ بیچ پر بھاری نفری تعینات کردی گئی۔
سمندر میں شدید طغیانی کے باعث حکومت سندھ کی جانب سے سمندر میں نہانے پر دفعہ 144 عائد ہے۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
کراچی کے شھریوں سے گزارش ہے کہ ساحل سمندر کا رخ کرنے سے گریز کریں۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
ضلع کیماڑی پولیس آپکے جان و مال کے تحفظ کے لئے مصروف عمل ہے، حکومتی احکامات پر عمل در...
ضلع کیماڑی تھانہ جیکسن پولیس کا بدنام زمانہ گٹکا ڈیلر احمد خان عرف محبوب کے گٹکا ماوا کے خفیہ کارخانے پر چھاپہ۔
مضحر صحت گٹکا ماوا کی تیاری میں مصروف 16 ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
کارخانے سے بھاری مقدار میں مضحر صحت گٹکا، مکسچر مشین، ڈرم، پتیلے و دیگر سامان برآمد۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
کارخانے سے 15 بیگوں میں 15000 ہزار سے زائد پڑیاں گٹکا ماوا برآمد ہوا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
گٹکا ماوا کا کارخانہ خفیہ طور پر کیماڑی پدر گراونڈ کے پاس قائم کیا گیا تھا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
گرفتار ملزمان کی شناخت 1- آدم، 2- عرفان علی، 3- محمد محسن، 4- سید نظیر شاہ، 5- کامران، 6-...