Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
شھر کراچی میں گزشتہ 28 سالوں سے ڈکیتیاں کرنے والے انتہائی خطرناک ڈکیت پولیس مقابلے کے بعد گرفتار۔
ملزمان کے خلاف کراچی کے مختلف تھانہ جات میں 52 مقدمات درج ہیں۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
ملزمان وسیم اللہ عرف کمانڈو اور سید جاوید شفیق کو آج سائیٹ ایریا میں فائرنگ کے تبادلہ کے بعد گرفتار کیا گیا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
ملزمان پوش علاقوں میں پنگلوں میں وارداتوں سمیت بینک سے کیش لے کر نکلنے والے شھریوں کو لوٹنے میں ملوث ہیں۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
ملزمان کے قبضے سے بوقت گرفتاری دو عدد غیرقانونی پستول اور تھانہ درخشاں کی حدود سے مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔ کیپٹن (ر) فیضان عل...
ضلع کیماڑی تھانہ اتحاد ٹاؤن پولیس کا موٹرسائیکل سوار چار مسلح ڈکیتوں سے مقابلہ۔
شدید فائرنگ کے تبادلہ کے میں ایک ملزم زخمی جبکہ تین بلا ضرب گرفتار کر لئے گئے۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
ایس ایچ او اتحاد ٹاؤن انسپکٹر راؤ شبیر احمد کی سربراہی میں پولیس پارٹی انسداد جرائم کے لئے علاقہ گشت میں مصروف تھی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
پولیس پارٹی نے عابد آباد اقبال گورنمٹ اسکول کے پاس دو موٹرسائیکلوں پر سوار چار مشتبہ اشخاص کو روکنے کی کوشش کی تو ملزمان نے فائرنگ شروع کردی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
جوابی کاروائی میں پولیس پارٹی نے بہادری سے ملزمان کا مقابلہ کرتے ہوئے ایک زخمی م...