Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
بدنام زمانہ منشیات فروش طارق نیازی عرف ہیرا گرفتار
ضلع کیماڑی اینتی اسٹریٹ کرائم سیل کی پاک کالونی کے علاقے نیازی محلہ میں کاروائی۔
بدنام زمانہ منشیات فروش طارق نیازی عرف ہیرا گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
ملزم کے قبضہ سے بوقت گرفتاری 2 کلو چرس برآمد ہوئی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
ملزم پاک کالونی، جہان آباد و ملحقہ علاقوں میں منشیات نیٹ ورک آپریٹ کرتا ہے۔
ملزم کا نام مطلوب منشیات فروش ملزمان کی فہرست میں بھی شامل تھا۔
ملزم کو انچارج اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل سب انسپکٹر راجہ خالد نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائ...
موٹرسائیکل سوار دو مسلح ڈکیت اتحاد ٹاؤن سے گرفتار
ضلع کیماڑی تھانہ اتحاد ٹاؤن پولیس کی کامیاب کاروائی۔
موٹرسائیکل سوار دو مسلح ڈکیت اتحاد ٹاؤن سے گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی
ملزمان کی شناخت 1- نور محمد ولد ظہیر احمد اور 2- احسان اللہ عرف جانی ولد عتیق الرحمن کے ناموں سے ہوئی۔
ملزمان کے قبضے سے بوقت گرفتاری غیرقانونی دو عدد پستول اور موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔
ملزمان نے دوران انٹروگیشن اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کا انکشاف کیا۔
ملزمان کو ایس ایچ او تھانہ اتحاد ٹاؤن انسپکٹر ایاز خان...
انتہائی مطلوب چار رکنی موٹرسائیکل لفٹنگ گروہ گرفتار
ضلع کیماڑی اینتی اسٹریٹ کرائم سیل کی خفیہ اطلاع پر پاک کالونی کے علاقے میں کاروائی۔
انتہائی مطلوب چار رکنی موٹرسائیکل لفٹنگ گروہ گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی
ملزمان کے قبضے سے سرقہ شدہ چار عدد موٹرسائیکلیں برآمد کر لی گئیں۔
ملزمان کے قبضے سے برآمدہ موٹرسائیکلیں تھانہ گلبار۔ تھانہ NKIA .تھانہ سولجر بازار اور تھانہ پاک کالونی کی حدود سے سرقہ شدہ ہیں۔
ملزمان کی شناخت درج ذیل ناموں سے ہوئی۔
۱) بلال ولد سلیم۔
۲) ارسلان ولد...
دو بین الصوبائی لیڈی منشیات سپلائرز اور ایک مرد منشیات فروش گرفتار
ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس کی تین مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔
دو بین الصوبائی لیڈی منشیات سپلائرز اور ایک مرد منشیات فروش گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
گرفتار ملزم و ملزمات کے قبضہ 04 کلو قریب منشیات (چرس و آئس) برآمد۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
پہلی کاروائی میں عبدالقیوم نامی منشیات فروش کو سپارکو روڈ سے 1100 گرام چرس سمیت گرفتار کیا گیا۔
ملزم تھانہ موچکو کے مقدمہ 386/20 میں اشتہاری تھا جبکہ ملزم اس سے قبل بھی 4 مقدمات میں گرفتار ہو چکا ہے۔
دو...
موٹرسائیکل لفٹنگ کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار
ضلع کیماڑی تھانہ پاک کالونی پولیس کی کامیاب کاروائی۔
موٹرسائیکل لفٹنگ کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی
ملزمان کی شناخت بلال اور ارسلان کے ناموں سے ہوئی۔
ملزمان کے قبضے سے بوقت گرفتاری تھانہ پاک کالونی کے مقدمہ 413/24 بجرم دفعہ 381A کی مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔
ملزمان کو ایس ایچ او تھانہ پاک کالونی سب انسپکٹر ملک ممتاز نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزمان ریکارڈ یافتہ عادی کریمن...