Press Releases

دوران کاروائی مسلح اسٹریٹ کریمنل کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ

ضلع کیماڑی اینتی اسٹریٹ کرائم سیل کی آج علی الصبح تھانہ پاک کالونی کے علاقے کیبل مارکیٹ میں کاروائی۔

دوران کاروائی مسلح اسٹریٹ کریمنل کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

فائرنگ کے تبادلہ کے بعد ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

گرفتار زخمی ملزم ولی محمد عرف کک کے قبضے سے غیرقانونی پستول بمعہ زندہ و چلیدہ راؤنڈ برآمد کرلئے گئے۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

گرفتار ملزم نے دوران انٹروگیشن اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں کا انکشاف ک...


مطلوب منشیات سپلائرز 2 کلو سے زائد منشیات سمیت گرفتار کر لئے گئے

ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس کی دو مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔

مطلوب منشیات سپلائرز 2 کلو سے زائد منشیات سمیت گرفتار کر لئے گئے۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی

پہلی کاروائی میں نادر علی نامی مطلوب و مفرور منشیات سپلائر کو اسپارکو روڈ سے گرفتار کیا گیا۔

گرفتار ملزم کے قبضہ سے بوقت گرفتاری 1200 گرام چرس برآمد ہوئی۔

ملزم عادی جرائم پیشہ ہے جوکہ پولیس مقابلہ کے مقدمہ 411/21 بجرم دفعہ 353/324/149/224/225/347F(I) r/w 7ATA میں مفرور بھی تھا۔

...


بینی عرف بھالو مسیح نامی لسٹڈ نارکوٹکس سیلر گرفتار

ضلع کیماڑی تھانہ ڈاکس پولیس کی کامیاب کاروائی۔

بینی عرف بھالو مسیح نامی لسٹڈ نارکوٹکس سیلر گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی

ملزم کے قبضہ سے بوقت گرفتاری 510 گرام چرس برآمد ہوئی۔

ملزم کو خفیہ اطلاع پر سلطان آباد کے علاقے سے گرفتار کیا گیا۔

ملزم کا نام مطلوب منشیات فروش ملزمان کی فہرست میں کیٹیگری A میں شامل تھا۔

ملزم کو ایس ایچ او تھانہ ڈاکس انسپکٹر نفیس الرحمان نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

ملزم کے خل...


اسٹریٹ کرائم، اشتہاری ملزم و منشیات و گٹکا ماوا فروشی میں ملوث 07 ملزمان گرفتار

ضلع کیماڑی تھانہ سائیٹ A پولیس کی پانچ مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔

اسٹریٹ کرائم، اشتہاری ملزم و منشیات و گٹکا ماوا فروشی میں ملوث 07 ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی

ملزمان کے قبضے سے ایک عدد غیرقانونی پستول، ایمونیش، کرسٹال، چرس اور گٹکا ماوا برآمد۔

پہلی کاروائی میں پرویز نامی ملزم کو گھاڑو چوک پٹھان کالونی سے گرفتار کر کے 51 گرام کرسٹال برآمد کی گئی۔ جبکہ ملزم بالا تھانہ ہذا کے مقدمہ میں اشتہاری بھی تھا۔

 دوسری کاروائی میں ث...


منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار

ضلع کیماڑی تھانہ سائیٹ بی پولیس کی پراچہ پل پر کاروائی۔

منشیات فروشی میں ملوث سید میاں شاہ نامی ملزم گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی

ملزم کے قبضے سے بوقت گرفتاری 550 گرام چرس برآمد ہوئی۔

ملزم کو ایس ایچ او تھانہ سائیٹ بی انسپکٹر راؤ شبیر احمد نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

ملزم کے خلاف اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
 

#sindhpolice #karachipolice #keamaripolice #police #...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.